شانتی رکھئے نیائے بھی ہوگا اور دلّی جا کے کیا کیجئے گا
بھائی بات نے دلی جانا تھا مجھے تو لاہور گئے ہوئے زمانہ ہو گیا ۔
شانتی رکھئے نیائے بھی ہوگا اور دلّی جا کے کیا کیجئے گا
شانتی رکھئے نیائے بھی ہوگا اور دلّی جا کے کیا کیجئے گا[/QUOT]
ہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں کھائیں گے کیا
ہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں کھائیں گے کیا۔
بے شک۔ لیکن رب العالمین نے شہنشاہ کو رزق تقسیم کرنے پر بھی معمور کیا ہے۔ اسی شہنشاہ سے اپنے وقت کے نبی نے فرمائش کی تھی کہ تو مجھے زمین کے خزانوں کی تقسیم پر لگادے۔رازق شہنشاہِ دلّی نہیں ، رزاق رب العالمین ہے