جی مہمانوں کے بوقت رخصت کے تحائف۔۔۔۔۔اور کچھ رہتا ہو تو بتا دیں۔
6: کھانے پینے میں مہمانوں کا ہاتھ بٹانا۔اس کے لئے ناچیز کی خدمات حاضر ہیںسالگرہ کی تقریب کے لیے سب لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں لے لیں۔
1:سجاوٹ
2:کھانے پینے کے انتظامات بشمول کیک
3: مہمانوں کے لیے دعوت نامے بنانا اور بانٹنا
4:مہمانوں کا استقبال
5:مہمانداری( سرونگ)
اور کچھ رہتا ہو تو بتا دیں۔
اندر کا بچہ رخصت ہی کب ہوتا ہے ؟؟؟؟؟یہاں سارے بچے ہیں ۔۔۔۔):
دل تو بچہ ہےاندر کا بچہ رخصت ہی کب ہوتا ہے ؟؟؟؟؟
مہمان جاتے ہوئے جو پیسے دے کے جائیں گے، ان کو شرماتے لجاتے ہوئے پکڑنے سے پہلے پانچ سات بار نا نا کرنے کی اہم ترین ذمہ داری جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کے حوالے کی جائے اور وصولی کے بعد سنبھالنے کی ڈیوٹی سید عمران صاحب کی لگائی جائے۔سالگرہ کی تقریب کے لیے سب لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں لے لیں۔
1:سجاوٹ
2:کھانے پینے کے انتظامات بشمول کیک
3: مہمانوں کے لیے دعوت نامے بنانا اور بانٹنا
4:مہمانوں کا استقبال
5:مہمانداری( سرونگ)
اور کچھ رہتا ہو تو بتا دیں۔
ہا ہا ہا ۔۔ بعد ازادائیگیء ہدیہء تشکر برائے تفویض اعزاز منصفیء عزت افزا ، مابدولت عزیزی چوہدری صاحب سے اس عذر کے ساتھ بصد معذرت خواں ہیں کہ امور ہائے مالیات کے معاملات پرپیچ سےمابدولت ہمیشہ گریزاں بلکہ حواس باختہ رہتے ہیں ۔مہمان جاتے ہوئے جو پیسے دے کے جائیں گے، ان کو شرماتے لجاتے ہوئے پکڑنے سے پہلے پانچ سات بار نا نا کرنے کی اہم ترین ذمہ داری جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کے حوالے کی جائے اور وصولی کے بعد سنبھالنے کی ڈیوٹی سید عمران صاحب کی لگائی جائے۔
اور اگر بعد میں مال غنیمت پر جھگڑے کا جو امکان و احتمال ہے تو حاشا وکلا محمد امین صدیق صاحب کو تصفیے کے لیے بلایا جاوے۔
ٹھیک ہے، آپ تاعمر گریزاں رہے ہیں لیکن یہ بھی تو جانچیے کہ یہ بابرکت تصفیہ کن دو عالی جنابوں کے مابین کروانے کی سعادت نصیب ہو گی۔ اتنے بڑے ثواب سے محرومی کہیں آپ کو غمگیں و دلگیر نا کردے۔ہا ہا ہا ۔۔ بعد ازادائیگیء ہدیہء تشکر برائے تفویض اعزاز منصفیء عزت افزا ، مابدولت عزیزی چوہدری صاحب سے اس عذر کے ساتھ بصد معذرت خواں ہیں کہ امور ہائے مالیہ کے معاملات پرپیچ سےمابدولت ہمیشہ گریزاں بلکہ حواس باختہ رہتے ہیں ۔
چنانچہ بالا پیش کردہ جواز پراثر کے سامنے کوئی راہ فرار نا پاتے ہوئے مابدولت برادرم چوہدری کے حکم رفیقانہ کے آگے سرتسلیم خم کرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔ٹھیک ہے، آپ تاعمر گریزاں رہے ہیں لیکن یہ بھی تو جانچیے کہ یہ بابرکت تصفیہ کن دو عالی جنابوں کے مابین کروانے کی سعادت نصیب ہو گی۔ اتنے بڑے ثواب سے محرومی کہیں آپ کو غمگیں و دلگیر نا کردے۔
اور اگر بعد میں مال غنیمت پر جھگڑے کا جو امکان و احتمال ہے تو حاشا وکلا محمد امین صدیق صاحب کو تصفیے کے لیے بلایا جاوے۔
ٹھیک ہے، آپ تاعمر گریزاں رہے ہیں لیکن یہ بھی تو جانچیے کہ یہ بابرکت تصفیہ کن دو عالی جنابوں کے مابین کروانے کی سعادت نصیب ہو گی۔ اتنے بڑے ثواب سے محرومی کہیں آپ کو غمگیں و دلگیر نا کردے۔
بولے تو، جھگڑا یقینی ہے؟؟؟چنانچہ بالا پیش کردہ جواز پراثر کے سامنے کوئی راہ فرار نا پاتے ہوئے مابدولت برادرم چوہدری کے حکم رفیقانہ کے آگے سرتسلیم خم کرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
اجی بالکل، ہمیں سو فیصد یقین ہے۔بولے تو، جھگڑا یقینی ہے؟؟؟