گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلئے روٹی رہنے دیں۔ پلاؤ چلے گا۔
پلاؤ کیسے چلے گا۔۔۔ وہ تو ابھی پالنے میں ہے۔
توبہ ہے عثمان بھائی۔ لگتا ہے کسوٹی نے بہت اثر کیا ہے یاداشت پر۔
چلئے روٹی رہنے دیں۔ پلاؤ چلے گا۔
تو کیا چوہدری خواتین و حضرات لکھنا تھاَ؟سانوں تے تُسی بلایا ای نہیں، یہ زیادتی ہے۔
کپ کیک کھانے ہوں تو حاضر کریں؟آن لائن پارٹی اس صورت میں ممکن ہے سب لوگ اپنا اپنا کھانا اور لوازمات تیار رکھیں پھر یہاں سے آواز دی جائے گی ”کھانا کھُل گیا جے“
پلاؤ تو دوڑے گاچلئے روٹی رہنے دیں۔ پلاؤ چلے گا۔
واہ بٹیا بہت شاندار 16 لکھا ہوا چاہیے
ہاں ایسا کہہ سکتے ہیں کہ پہلے جو بھوک سے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں گے۔۔ پلاؤ ان کی جگہ لے کر دوڑنے لگے گا۔پلاؤ تو دوڑے گا
16 والا بھی بنا دیں گے۔۔۔ یہ 27 کے لئے تھا۔۔ سوچا ایک ہی سے نمٹا دیں۔واہ بٹیا بہت شاندار 16 لکھا ہوا چاہیے
بہت شکریہواہ سیما آپا زبردست۔۔۔ مزے کا لگ رہا۔
ہماری گلی میں ایک دکاندار (جو یوٹیلیٹیز کے بل وغیرہ بھی جمع کرتے ہیں) نے دکان میں نوٹس چسپاں کر رکھا ہے؛تو کیا چوہدری خواتین و حضرات لکھنا تھاَ؟
چلیں بل تو جمع ہوا نا۔۔۔ ورنہ تو شاید جرمانے کے ساتھ آتا ہے دوبارہ یا کنکشن کا ٹ دیتے ہیں۔ہماری گلی میں ایک دکاندار (جو یوٹیلیٹیز کے بل وغیرہ بھی جمع کرتے ہیں) نے دکان میں نوٹس چسپاں کر رکھا ہے؛
’ معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آخری تاریخ والے بل وصول نہیں کیے جائیں گے‘۔
کچھ عرصہ قبل بجلی کا ایک بل جمع نا ہو پایا اورآخری تاریخ ادائیگی آ گئی۔ باوجود اس کے، کہ میں متعدد بار وہ نوٹس پڑھ چکا تھا پھر بھی بل ان کے پاس لے گیا۔ انھوں نے تاریخ پڑھی اور نوٹس کی طرف اشارہ کیا تو جواباً کہا کہ آپ آج مجھے ’غیر معزز‘ جان کر یہ بل جمع کر لیں، اگلے ماہ پھر سےمعزز بننے کی کوشش کروں گا۔
ان دنوں مصروفیت انتہا کو ہے اور سوشل میڈیا کو بہت کم وقت دے پا رہا ہوں۔
نین بھیا ایسا ہوسکتا کہ ہم آواز نہ دیں آپکو !!!!!جب کیک لگ جائے مجھے آواز لازمی دی جائے۔ یہ نہ ہو اس شور ہنگامے میں رہ جاؤں
بس اسی آس پر ہم کھانے کی میز سے دوری بھی قبول کر لیتے ہیں کہ آواز تو آ ہی جائے گی۔نین بھیا ایسا ہوسکتا کہ ہم آواز نہ دیں آپکو !!!!!
یہ کیک ہے یا نان جو تندور میں لگنا ہے؟جب کیک لگ جائے مجھے آواز لازمی دی جائے۔ یہ نہ ہو اس شور ہنگامے میں رہ جاؤں