محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دائیں سے بائیں۔ یہ تینوں محفلین اپنی اپنی ایک خوبی جس پر وہ مکمل دسترس رکھتے ہیں۔ اپنی اپنی پوزیشن سے بتا رہے ہیں۔ 😊
انھیں پہچانیے اور یہ بھی بتائیے کہ کیا کر رہے ہیں؟
صابرہ امین : انگریزی والے بلاک پر براجمان ہو کر بتا رہی ہیں کہ کوئی آئے مائی کا لال مجھ سے انگریزی میں مقابلہ کرے۔
سید عاطف علی : پینٹنگ برش والے بلاک پر بیٹھ کر سب محفلین کو پینٹنگ میں مقابلے کے لیے چیلنج کرنے کے بعد کہتے ہیں۔ "یاد رہے کہ میں ایک فنکار ہوں".۔
جاسمن آپا: اے محفلینو! کھانا بنانے میں مجھ سے ٹکر مت لینا کیونکہ میں تم سب کی استانی ہوں۔ اور میں تو ویسے بھی استانی ہوں۔ 🤓