وقار علی ذگر
محفلین
محلے کی قریبی دوکان جہاں سے کچھ دن کے وقفے سے چکن لینے جایا کرتا ہوں ۔ آج خیروعافیت دریافت کرنے کے لئے دوکان پر گیا تو کہتا ہے حافظ صاحب خیر تو ہے کافی دن سے چکن لیکر نہیں گئے ؟
میں نے مسکرا کر کہا
عادل بھائی
میں نے مسکرا کر کہا
عادل بھائی
" ابھی تک تو ہم ٹھنڈا پانی بھی نہیں پی رہے "