محمود ارشد وٹو
محفلین
بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔سلامت رہیںخوش آمدید
بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔سلامت رہیںخوش آمدید
بہت شکریہ محبت ہے آپکیخوش آمدید جناب محمود ارشد وٹو صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر، امید ہے تشریف لاتے رہیں گے۔
والسلام
بہت شکریہ ناعمہ بیٹی۔۔۔۔۔ خوش رہواردو محفل میں خوش آمدید لالہ۔
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوٹے غالب یا چھوٹے چاچا؟؟؟؟؟؟یہ مخمصہ کونسا شہر ہے برادر؟
مجھ سے ملیئے میں اردو ادب کا چھوٹا چچا ہوں
مشغلے تو سارے اچھے ہیں
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ۔بسمل بھائی سلامت رہیںاردو محفل پے خوشامدید.
بہت شکریہ۔سلامت رہوخوش آمدید
بہت شکریہ۔السلام علیکممحفل پر خوش آمدیدآپ کی دلچسپیوں کا پورا پورا سامان ہے یہاں
جی حضورہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ چھوٹے غالب یا چھوٹے چاچا؟؟؟؟؟؟
چاچا بننا تو آسان ہے میاں غالب بننا آسان نہیں
لاحول کس پر؟لاحول ولا قوۃ
لوگوں کے ایسے بے سر و پا دعووں پر جن پر یا تو انسان ہنس سکتا ہے یا لاحول پڑھ سکتا ہےلاحول کس پر؟
بہت شکریہ۔سلامت رہیںخوش آمدید محترم۔۔
کسی پوسٹ میں یہاں پڑھا ہے کہ مرزا رفیع سودا نے کسی شعر میں " دھیان " کو بروزن اڑان باندھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کونسا شعر ہے۔بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔سلامت رہیں