ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں

کمال کا شعر ہے بھئی ، واہ۔
مجھے لگتا ہے کہ پہلا مصرعہ بے وزن ھے، شاید "مت "کی جگہ "نہ" ہو مصرعہ میں۔ احباب درست فرمادیں تو نوازش ہوگی۔ یہ بھی مطلع فرمادیں کہ شعر کس کا ہے۔ شکریہ۔
 
شعیب اصغر

محفلین
کمال کا شعر ہے بھئی ، واہ۔
مجھے لگتا ہے کہ پہلا مصرعہ بے وزن ھے، شاید "مت "کی جگہ "نہ" ہو مصرعہ میں۔ احباب درست فرمادیں تو نوازش ہوگی۔ یہ بھی مطلع فرمادیں کہ شعر کس کا ہے۔ شکریہ۔

سر شایدآپ کا نقطہ درست ہی ہو۔ بہرحال میں نے ایسے ہی کہیں پڑھاتھا۔ اور شاعر کا نام بھی میرے علم میں نہیں ہے۔
 
کاشفی

محفلین
آتش زمینِ شعر ہو ہر چند سنگلاخ
لغزش سے آ شنا نہیں اہلِ سُخن کے پاؤں

خواجہ حیدر علی آ تشؔ
 
آخری تدوین:
Top