تعارف ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں......میرا تعارف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سونیا بیں کیوں ہو گئی کیا کیا اس نے؟؟؟؟؟


:laugh:

یہ بھی چاند کے آس پاس منڈلا رہی تھیں ۔۔ چاہ رہی تھیں کہ کسی بھی طرح سے بس زنیب کے پاس پہنچ جاؤں چاند پے ۔ ۔ اور پھر میں ہو ۔۔ اور زنیب ہو ۔ ۔۔ اور کوئی نا ہو :music:

مگر وائے ری قسمت چاند ،۔اور آپتک پہنچ نا پائے :music:
 

تیشہ

محفلین
آپ کو زینب نے لینڈ نہیں کرنے دینا اسلیے روشنی کرنے کی ضرورت نہیں کہ بجلی کا بحران چل رہا ہے ، البتہ اگر شمشاد چاہیں تو ممکن ہے کہ موصوفہ صرف ان کی ہی سنتی ہیں اور انہی کی سناتی ہیں (بھائی جی تھانیدار جو ٹھہرے تو بہن کسی کی مانے گی) ۔۔۔
تعارف کے روایتی طریقہ میں آپ یوں سمجھیے کہ ، اپنی تعلیم مشاغل ، مصروفیات وغیرہ بتا سکتیں ہیں ، جن پر احباب رائے دیں گے کچھ پوچھیں گے کچھ بتائیں گے ۔۔۔۔۔۔
وسلام



:laugh:
زنیب تو لینڈ کرنے دینا ہی تھا ، مگر قسمت نے ساتھ نا دیا :laugh:
لہذا جدھر سے آئیں تھیں اُدھر ہی لوٹ گئیں :music:
 

زینب

محفلین
:laugh:

یہ بھی چاند کے آس پاس منڈلا رہی تھیں ۔۔ چاہ رہی تھیں کہ کسی بھی طرح سے بس زنیب کے پاس پہنچ جاؤں چاند پے ۔ ۔ اور پھر میں ہو ۔۔ اور زنیب ہو ۔ ۔۔ اور کوئی نا ہو :music:

مگر وائے ری قسمت چاند ،۔اور آپتک پہنچ نا پائے :music:

ہا چاند کے پاس منڈلانا اور بات پر ضروری نہیں جو چاند کے آس پاس ہو وہ چاند پے اتر بھی جائے۔۔۔۔اب دیکھیں نا کتنے ہی سیارے /ستارے چاند کے گرد گھومتے ہیں‌پر کیا وہ کبھی چاند تک پہنچ پایئں‌گے نہیں نا ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔ہم نے اپنا مقام چاند رکھا ہی اس لیے کہ جو زیادہ پاس سے دیکھنے کی کوشیش کرے تو تیز روشنی سے آنکھیں چندھیا جایئں یعنی دور سے بھی دھندلا نظر آئے اور پاس سے بھی۔:hatoff:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے شمشاد بھائی مذاق میں‌بےوقوف کہتے ہیں‌پر میں‌ہوں‌نہیں سیانی ہوں‌کافی:grin:
 

زینب

محفلین
:laugh:
زنیب تو لینڈ کرنے دینا ہی تھا ، مگر قسمت نے ساتھ نا دیا :laugh:
لہذا جدھر سے آئیں تھیں اُدھر ہی لوٹ گئیں :music:

درستگی کر لیجے۔۔۔۔۔زینب نے لینڈ کبھی نہیں‌کرنے دینا تھا۔۔۔۔چاند پے اترنا اتنا آسان نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہان دور سے دیکھنے سے یا اترنے کی خواہش کرنے سے کسی کو رہکا نہیں جا سکتا
 

طالوت

محفلین
دسو جی ! تا کہ سب کو پتا چلے ، لیکن پتا کرو پہلے کسی قانونی شکنجے میں ہی نہ آ جاؤ جی ۔۔۔ ورنہ ناظمین نے ہمیں تو کوئی لفٹ نہیں کروائی
وسلام
 

زینب

محفلین
میں دس تو دوں پر شمشاد بھائی پھینٹی نا لگا دیں۔خیر یہ فاروقی کا نک تھا سونیا والا۔۔۔علی عمران والا اور پیاسا صحرا والا سو اسے بلاک کیا گیا یہاں سے۔۔اتنے سارے نک رکھنے کے جرم میں۔۔بس
 

شمشاد

لائبریرین
میں دس تو دوں پر شمشاد بھائی پھینٹی نا لگا دیں۔خیر یہ فاروقی کا نک تھا سونیا والا۔۔۔علی عمران والا اور پیاسا صحرا والا سو اسے بلاک کیا گیا یہاں سے۔۔اتنے سارے نک رکھنے کے جرم میں۔۔بس

ہو سکتا ہے یہی بات رہی ہو۔ لیکن میں اس سے لاعلم ہوں کہ یہ میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔

ویسے بھی ایک ہی رکن کا ایک سے زیادہ پہچانوں کے ساتھ محفل میں آنا کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔ اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ وہ دھوکہ دہی کا مرتک ہو رہا ہے۔ کبھی لڑکے کی شناخت سے اور کبھی لڑکی کی شناخت سے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
ایک سے زائد آئی ڈی کا استعمال صرف ایک قیاس تھا، اگر اس کا مناسب جواب مل جاتا تو اس ناخوشگوار اقدام کی ضرورت پیش نہ آتی۔ بہرحال میں اس تھریڈ‌ کو مقفل کر رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top