اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

مانی عباسی

محفلین
ماشاءاللہ۔۔۔!

بہت خوب مانی صاحب!

عمدہ غزل ہے۔ آتے رہا کیجے یہ کیا کہ آپ کا کلام پڑھنے کے محفل کے مشاعرے کا انتظار کرنا پڑے۔ :) :) :)
بس دفتری مصروفیات کے سبب اردو محفل اور شآعری کے لیے وقت کم کم میسر آتا هے...کوشش هو گی کہ زیاده سے زیاده واقت نکال سکوں اردو محفل اور شآعری کے لیے..​
 
Top