مبارکباد اب ایک ہی بات ہے

فرذوق احمد

محفلین
جیہ نے کہا:
پشتو محاورہ ہے : اگر چور نہیں بھاگا تو ساتھی تو بھاگ جائے ۔

باقی آپ سمجھدار ہیں :lol:

شکریہ سب کا ۔

ویسے مجھے چھوٹے بھیا کی ہونے والی دلہن پر ترس آرہا ہے :) بے چاری کا کیا حال کرے گا


ارے آپی آپ کیوں آجکل میری شادی کے خواب دیکھ رہی ہیں ،، :? اور میری ہونے والی دلہن پر ترس کس لیے ۔۔اوراُس کا میں کیا حال کرونگا ۔۔۔یہ تو وقت ہی بتائیں گا :p
 

فرذوق احمد

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:


جویریہ، چھوٹے بھائی :)

دلی مبارک باد !

شمشاد بھائی، اصل سہرا جویریہ اور فرذوق کے سر ہے، یہ دونوں بہت پیارے اور بہت ہی اچھے نام ہیں، اور اتنی دلچسپ باتیں کرتے ہیں :)



آپی جی یہ آپ محبت ہے ۔۔۔ورنہ میں اس قابِل کہاں ۔۔۔اورآپی کا پتا نہیں :p

ویسے میرے لیے یہ حیرانی والی بات ہے کہ میں دلچسپ باتیں کرتا ہوں۔۔۔ اور آپی جیہ کا پتا نہیں :p
 

فرذوق احمد

محفلین
ساجداقبال نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
اور ہاں مٹھائی کھانے کے لیے ۔۔آپی جیہ سے رجوع کریں
فرزوق ایسی باتیں نہیں کہتے ورنہ دوبارہ لڑائی کا خدشہ ہے۔ :wink:
بہرحال آپ اور جیہ کو اس صلح پر بہت بہت مبارکباد۔ آپ دونوں کو مٹھائی روانہ کرتے وقت میں نے تصویر اتار لی تھی تاکہ سند رہے۔
224482-Indian-Sweets-1.jpg

باقی اگر کورئیر والے غائب کردیں تو کوئی بڑی بات نہیں کہ بقول شاعر:
مٹھائی چیز ہی ایسی ہے، نہ چھوڑی جائے

ارے واہ ساجد بھائی جواب نہیں آپ کا ۔۔۔کیا خوبصورت مٹھائی ہے ۔۔سواد آ گیا ۔
ویسے یہ ہمارے لیے ہے یا دعوتِ عام ہے :p
 

ساجداقبال

محفلین
فرزوق بھائی دعوت عام کا نہ کہیے، محفل کے تو ہزار سے اوپر ارکان ہونگے۔ ایسا نہ ہو خوشی آپکی ہو :p اور مٹھائی میری جیب سے جائے۔ :wink: ۔۔۔پرائی شادی میں ساجد دیوانہ
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے بھائی تو کیا ہوا ۔۔آپ ہمارے ساتھ اتنا پیار نہیں کرسکتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :wink:

اگر آپ کی جگہ میں ہوتا نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بتاتا آپ کو :p
 

ساجداقبال

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ارے بھائی تو کیا ہوا ۔۔آپ ہمارے ساتھ اتنا پیار نہیں کرسکتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :wink:

اگر آپ کی جگہ میں ہوتا نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بتاتا آپ کو :p
چلیے کر لیتے ہیں آپکو پیار۔۔۔آخر آپ ہماری ماسٹرنی کے چھوٹے بھیا ہیں۔۔ :wink: ۔۔بس یہ تصویر بار بار پیسٹ ہی کرنی ہے نہ؟ :lol:
مجھے پتہ میری جگہ آپ ہوتے تو یہی کرتے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی اگر آپ کو تصویر دکھائی نہیں دے رہی تو ۔۔
آپ اپنے خیال کو پختہ کریں کہ یہاں تصویر ہے اور آپ مٹھائی کھا رہے ہیں ،، صرف سوچیں :p
 

فرذوق احمد

محفلین
اگر آپ کو مِل گئی ہے تو پلیز۔۔شمشاد بھائی کو بھی دے دیں ،،وہ کافی دیر سے انتظار کر رہیں ہیں :wink: :p
 
Top