پابندیاں انکے لئے ہوتیں ہیں جو یا تو بگڑے ہوئے ہوں یا پھر بگڑنے کا آثار نظر آرہے ہو۔
میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہے ۔
نہ ہی کبھی بگڑی ہوں نا ہی کبھی ایسے ہوگا ۔ میں تو پابندی کی اس لحاظ سے کہہ رہی تھی کہ ساس نندیں سسرالی ۔
،چخ چخ ،
نو ٹینشن ، نو جھنجھٹ ،
اپنی مرضی کی زندگی گزار رہی ہوں ۔ اٹھنا، بیٹھنا، سونا، جاگنا، آنا،جانا، کھانا، پینا ، اوڑھنا پہننا سب اپنی مرضی موڈ پر ہے ۔ تو کس چیز کی کمی ہے اب ۔
جو دل ہے کرو ، جو دل ہے نہ کرو ، جیو اور جینے دو ۔
صیح معنوں میں زندگی اب پرسکون ہوئی ۔ اک ٹہھراؤ آیا ۔
تو کیوں نا اللہ کا شکر ادا کرو ، جس نے نوازا ،
اسی لئے تو بولا میں تو اپنی یہی زندگی چاہوں گی ۔