ربیع م
محفلین
ایک بے ساختہ قہقہہ ابلا اندر سے!جی ہاں 'بچے' ہیں
ایک بے ساختہ قہقہہ ابلا اندر سے!جی ہاں 'بچے' ہیں
دعا ہے کہ ایسا انمول موتی ہمارے لیے دوسرا نہ آئے
شکر الحمدللہ کہ اس جیسا کوئی دوسرا نہیں آئے گا۔
کھوٹے اور چلتے سکوں کے دور میں لالہ کھرا سونا ہے، اس پہلو کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، بس یہ سونا پرفارمنس کی بھٹی میں بھی تپ جاتا تو واللہ لالہ کندن ہوتاسنتے ہیں جس بکی نے عامر جیسے جواریوں کو خریدا تھا اس کا آفریدی کے بارے میں کہنا تھا کہ لالہ بکنے کا نہیں اس لیے اسے اپروچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
کیا کہتے ہیں عامر کی وکالت کرنے والے احباب اس گواہی کے بارے میں۔
لگتا ہے بچوں اور ان کی اماں جانی کا کچھ کچھ اثر ہو رہا ہےکھوٹے اور چلتے سکوں کے دور میں لالہ کھرا سونا ہے، اس پہلو کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، بس یہ سونا پرفارمنس کی بھٹی میں بھی تپ جاتا تو واللہ لالہ کندن ہوتا
اتنا میں اثر لینے والا ڈاکٹر صاحب، باقی بچوں کی اماں تو پھر بچوں کی اماں ہوتی ہے، میں کوئی جُوٹھ بولیا، میں کوئی ۔۔۔ ۔لگتا ہے بچوں اور ان کی اماں جانی کا کچھ کچھ اثر ہو رہا ہے
آفریدی اور شعیب اختر جیسے بچگانہ ذہنیت رکھنے والے کھلاڑیوں کے ریکارڈ میں یہ بہت زبردست بات ہےسنتے ہیں جس بکی نے عامر جیسے جواریوں کو خریدا تھا اس کا آفریدی کے بارے میں کہنا تھا کہ لالہ بکنے کا نہیں اس لیے اسے اپروچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
کیا کہتے ہیں عامر کی وکالت کرنے والے احباب اس گواہی کے بارے میں۔
آپ کے کمنٹ پڑھ کے تو آپ کی لگ رہی ہے
غصہ آئے تے ہاسا نئیں نکلدا فیر
ڈاکٹر ساب تسی تے گسہ ای کر گئے او
آج آپ کا دن ہے سر ۔ جو مرضی کہہ لیں ۔ ہم سر خم کر کے سُن لیں گےآفریدی کی غیر ذمہ دارانہ اور حالات کے مطابق خود کو نہ ڈھالنے کی تازہ ترین اور کلاسیکل مثال، جو اس 'جوان' کے بیس بائیس سالہ کیریئر کا 'ہال مارک' ہے۔
کل کے کوئٹہ بمقابلہ پشاور کے میچ میں، ایک غیر ذمہ دارانہ شارٹ کھیل کر اپنی وکٹ اور میچ 'تھرو' کر دیا۔ ان حالات میں، جب 200 کا تعاقب کرتے ہوئے، میچ تقریبا زلمی جیت چکے تھے اور آفریدی بُوم بُوم کر رہا تھا اور 19ویں اوور میں ایک بال پر چھکا مار کر میچ کا سارا توازن آفریدی نے اپنے حق میں کر لیا تھا اور جب آٹھ گیندوں پر صرف آٹھ اسکور کی ضرورت تھی، تو اُس وقت 'بُوم بُوم' نے ایک اور چھکا مارنے کے چکر میں وکٹ گنوا دی اور وہی وکٹ میچ کو بھی لے ڈوبی۔ اس وقت دنیا کا کوئی اور ذمہ دار بیٹسمین ہوتا تو کبھی ایسا اسٹروک نہ کھلیتا چاہے میچ جتنا زیادہ اس کی پہنچ میں ہوتا کیونکہ ایسے میچوں میں حالات بدلتے دیر نہیں لگتی اور ذمہ دار کھلاڑیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ آخر تک فتح کو ممکن بنائیں نہ کہ اپنے "اشٹائل" کے چکروں میں میچ ہی گنوا بیٹھیں۔
باقی سارے جیسے بوم بوم کے ہوتے ہیں۔ ویسے ذرا ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیے گا کہ وہ کونسا لمحہ جو ان کی ہار کا سبب بنا، پھر شاید باتیں اتنی مضحکہ خیز نہ لگیں۔آج آپ کا دن ہے سر ۔ جو مرضی کہہ لیں ۔ ہم سر خم کر کے سُن لیں گے
اسی کو اگر ایک اور زاویے سے دیکھیں تو حفیظ اور میلان دونوں کو ذمہ دارانہ اننگ کھیلنی چاہیے تھی ؟؟ ان میں سے ایک بندے کو میچ کے آخری اوور تک رُکنا چاہیے تھا جب کہ یہ بھی پتہ تھا کہ آفریدی غیر ذمہ دار بندہ ہے جو نہ کھیلے تو ایک بال پہ ہی آوٹ ہو جائے ۔باقی سارے جیسے بوم بوم کے ہوتے ہیں۔ ویسے ذرا ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیے گا کہ وہ کونسا لمحہ جو ان کی ہار کا سبب بنا، پھر شاید باتیں اتنی مضحکہ خیز نہ لگیں۔
اسی کو اگر ایک اور زاویے سے دیکھیں تو حفیظ اور میلان دونوں کو ذمہ دارانہ اننگ کھیلنی چاہیے تھی ؟؟ ان میں سے ایک بندے کو میچ کے آخری اوور تک رُکنا چاہیے تھا جب کہ یہ بھی پتہ تھا کہ آفریدی غیر ذمہ دار بندہ ہے جو نہ کھیلے تو ایک بال پہ ہی آوٹ ہو جائے ۔
اور یہ بات بھی ہو سکتی ہے کہ ڈیرن سیمی کو سنگل نہیں لینی چایئے تھی ۔ پورا اوور خود فیس کرنا چاہیے تھا ۔
بعد میں آنے والے دونوں بلے باز وہاب ریاض اور حسن ۔ دونوں کو شاٹ کے لیے نہیں جانا چاہیے تھا ۔ سنگل کی کوشش کرتے ۔
جب آفریدی آوٹ ہو کے گیا تب 8 پہ 8 رنز چاہیے تھے ۔ مطلب تب میچ پشاور کے گرفت میں آ چکا تھا اور سیمی اور وہاب ریاض بھی میچ جتوا سکتے تھے
یہ ساری باتیں چھوڑ کے ایک آفریدی کے پیچھے پڑ جانا جب کہ یہ بھی پتہ ہے اب بُڈھے وارے اس نے اپنے آپ کو کیا بدلنا ہے ، کیا یہ زیادتی نہیں یا آفریدی کے خلاف تعصب کی عینک سے نہیں دیکھا جا رہا ؟
؎
لالہ لالہ ہی تھا۔۔۔چل گیا تے ۔چل گیا جے نہیں تے ٹیم نال ای پویلین۔۔آفریدی کا منفرد ریکارڈ - ایک بال میں 12 رنز