اب رونا بنتا ہے یا ہنسنا ؟

نیلم

محفلین
کیا بات ہے۔۔ آجکل ہنسنے رونے پر زور ہے تمہارا۔۔۔ :confused:
بہت عادتیں بگڑ گئی ہیں۔۔ عرصہ بیتا کوئی حکایت نہیں آرہی۔۔۔ آخر کیوں۔۔۔ o_O
توجہ کدھر ہے تمہاری :mad:

اس لطیفے کے لیئے بہت شکریہ :laugh:
میں کوئی آپ کی طرح ویلی واندی ہوں ،،جو ہر وقت حکاتیں لکھتی رہوں ،،:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں بزرگ کو شیشہ صرف سو روپے مہنگا پڑا۔ اتنا بُرا بھی نہیں رہا۔

بزرگ آخر بزرگ ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
:cautious:اپ نے پھر یاد کرا دیا نا انکل :cry:
پھر رونا، ارے بھئی بھول جاؤ اس کو۔ اور جلدی سے پیسے، بکرا اور لٹھا لیکر پہنچو۔ ایسا نہ ہو کہ وہ کیا کہتے ہیں ہندی میں، کہ سمے گزر جائے گا، اب مجھ یاد نہیں آ رہا، خیر تم جلدی کرو۔
 
Top