اب سبھی کو سبھی سے خظرہ ہے

پرویزبزدار

محفلین
السلام علیکم محفل کے معزز دوستو۔ مجھے آپ شاعر دوستوں کی مدد چاہیے۔
ان عناوین پر ایک چھوٹی سی مزاحیہ نظم چاہیے۔
1- اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
2- حب الوطنی
مجھے ٹیگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا۔ اگر شاعر دوستوں کو کوئی ٹیگ کرے تو میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔
 
مجھے ٹیگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا۔
سمپل:nerd2:
پہلے نارمل ٹیگ کر یں ۔اس کا طریقہ یہ ہے
ممبر کے نام سے پہلے @ اور جس کو ٹیگ کرنا چاہیں اس کانام لکھ دیں۔ اس ممبر کو ٹیگ ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ @ کے بعد اسپیس نہیں ہونا چاہئے اور نام بھی بالکل درست ہو، بہتر ہے کہ کاپی پیسٹ کرلیں میں ایسے ہی کرتا ہوں ۔ یہ لیں آپ کو ٹیگ کرتا ہوں پرویزکریم
پھر تدوین کرکے اسے مٹا دو
چونکہ کوئی پوسٹ "بلینک" نہیں کی جا سکتی اس لیے وہاں کچھ لکھ دیا جاتا ہے
میں اور زیادہ تر لوگ "ٹیگ نامہ" لکھتے ہیں
 

پرویزبزدار

محفلین
سمپل:nerd2:
پہلے نارمل ٹیگ کر یں ۔اس کا طریقہ یہ ہے
ممبر کے نام سے پہلے @نام لکھ دیں۔ اس ممبر کو ٹیگ ہوجائے گا۔ @ کے بعد اسپیس نہیں ہونا چاہئے اور نام بالکل درست ہو، بہتر ہے کہ کاپی پیسٹ کرلیں۔ یہ لیں آپ کو ٹیگ کرتا ہوںپرویزکریم
پھر تدوین کرکے اسے مٹا دو
چونکہ کوئی پوسٹ "بلینک" نہیں کی جا سکتی اس لیے وہاں کچھ لکھ دیا جاتا ہے
میں اور زیادہ تر لوگ "ٹیگ نامہ" لکھتے ہیں
اچھا جی۔ بہت شکریہ۔
 
Top