الف عین
لائبریرین
میرے پاس اوپیرا میں ذو لسانی تحریر ہی پرابلم کرتی ہے اور فورمس کے عنوانات مفرد حروف کی شکل میں نظر آتے ہں لیکن لاگ ان میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔ (اب تو اوپیرا کا جادوئی ڈنڈا بھی ہے نا!) لیکن فائر فاکس میں انگریزی کا ریڈیو بٹن دبانے پر اردو میں ئائپ کر سکتا ہوں لیکن یہ لاگ ان کامیاب نہیں ہوتا، صحیح ٹائپ کرنے پر بھی، اور اب فلاک میں بھی بعینہ وہی پرابلم ہے۔ جب کہ تحریر (اور قدیر کی ٹول بار) مکمل طور پر صحیح حاصل ہوتی ہے، بشمول اعداد کے۔
یہ نیا براؤزر بھی فائر فاکس کا 'کلون 'ہے، مگر اس نے فائر فاکس کے کچھ مسائل پر قابو پا لیا ہے اور اس سے کچھ زیادہ فاسٹ بھی ہے۔ ایک اور فائدہ یہ ہے کہ انسٹال کرنے کے بعد ٓپ کو ایک انعام بھی ملتا ہے۔
http://wordpress.com/flock
پر کلک کریں تو ورڈ پریس ٓآپ کو بلاگ دیتا ہے۔ میں نے اردو کلاسیک کے نام سے یہاں بلاگ بنایا ہے:
http://aijaz.wordpress.com