اب لگ پتہ جائےگا!

پاکستانی

محفلین

apnaderagmailcom.jpg

 

الف عین

لائبریرین
اور مجھے اب یہ پتہ چل گیا کہ ’لگ پتہ جائے گا‘ کا مطلب ہے ‘پتہ لگ جائے گا‘
یہ ترکیب تو بہت سی فورمس کے ارکان کی دستخطوں میں شامل دیکھی ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
اعجاز اختر صاحب شاید آہ نے اس پر غور نہیں کیا یہ jpg ہر بار اوپن یا ریفریش ہونے پر آپ کو اپنا ‘ آئی پی، آئی ایس پی، ونڈوز اور براؤزر کے بارے میں بھی بتاتی ہے‘ اور پھر نیچے دئیے گئے میسیج سے لگتا ہے کہ آپ کا کمپیوٹر ہیک ہو گیا ہے یا آپ کا ڈیٹا کہیں اور بھیجا جا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم کون سی غلط حرکتیں کر رہے ہیں کہ پتہ لگنے پر جوابدہی کا خدشہ ہو، پتہ لگتا ہے تو پڑا لگتا رہے۔ :wink:
 

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہم کون سی غلط حرکتیں کر رہے ہیں کہ پتہ لگنے پر جوابدہی کا خدشہ ہو، پتہ لگتا ہے تو پڑا لگتا رہے۔ :wink:

کافی سنبھل سنبھل کر اور محتاط انداز میں لکھ رہے ہیں شمشاد بھائی، لگتا ہے کہیں گڑبڑ ضرور ہے، کچھ بھی ہو ‘اب لگ پتہ جائےگا‘
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا سا بچہ کیا آڑے آئے گا؟

اگر یہ بتا دیا تو پھر تو خود سے راز فاش کرنے والی بات ہے ناں۔ :wink:
 
Top