نویں سالگرہ اب مجھے کوئی یاد آتا نہیں ہے!

فہیم

لائبریرین
دیکها کیسے واپس آئی یاد داشت . ابهی تو بندوق کا نام لیا تها. چائے کے کپ کی باری اگلے مرحلے پر آنی تهی لیکن آپ کی بچت ہو گئی.
عائشہ عزیز جب بهی گمان گزرے کہ فہیم کی یاد داشت کمزور ہو رہی ہے. میری بندوق یا چائے یاد دلوا دیں. ویسے ہی کام کرے گی جیسے بادام کیا کرتے ہیں. شرطیہ یاد داشت واپس.
واقعی یہاں تو بس
نام ہی کافی ہے والا معاملہ ہے:ROFLMAO:
 

فہیم

لائبریرین
یہ باتیں تو مجھے بھی نہیں پتا جو آپ کو پتا ہیں o_O کیسےےے؟؟:sneaky:
جاسوس جو ٹھہرے
rolleyes.gif

کیوں چھوٹو :)
 
Top