اب میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ 2013 کے الیکشن میں ہمیں مرکز میں حکومت نہیں ملی

'اب میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ 2013 کے الیکشن میں ہمیں مرکز میں حکومت نہیں ملی ورنہ یہاں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا جہاں پرویز خٹک کے علاوہ سب نئے لوگ ہیں جنہیں ایک سال تک تو پتہ ہی نہیں چلا کہ ہو کیا رہا ہے۔' عمران خان
خیبر پختونخوا کا بلدیاتی نظام پورے ملک میں سب سے اچھا ہے: عمران خان - BBC Urdu
 

سید عمران

محفلین
'اب میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ 2013 کے الیکشن میں ہمیں مرکز میں حکومت نہیں ملی ورنہ یہاں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا جہاں پرویز خٹک کے علاوہ سب نئے لوگ ہیں جنہیں ایک سال تک تو پتہ ہی نہیں چلہ ہو کیا رہا ہے۔' عمران خان BBC Urdu
ہم خدا سے توبہ کرتے ہیں کہ یہاں کی حکومت بھی کیوں ملی!!!
:loser::loser::loser:
 
آخری تدوین:
دھرنا، جلسے، جلوس کے ساتھ 4 سال گزارنے کے بعد عمران اس بات کے شکر تک پہنچ گیا کہ حکومت ملنی ہی نہیں چاہئے تھی کیونکہ ہم اس قابل نہ تھے۔ آگے تو وہی ہوگا جو ہمارے سید عمران صاحب نے فرمایا
ہم خدا سے توبہ کرتے ہیں کہ یہاں کی حکومت بھی کیوں ملی!!!
:loser::loser::loser:
 
Top