اب پیش ہے نیا قومی ترانہ

فرحت کیانی

لائبریرین
پسند پر کلک کرنا احتیاط پسندی کا تقاضہ ہے البتہ زبردست کلک کرنے سے خوف اور خوشامد کی خو پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔

میں نے اس لیے ہی حسب منشا نتائج کا کہا کہ لوگوں نے ویسے بھی کونسا باز آنا ہے تو پھر آزادی رائے پر قدغن محب چہ معنی دارد ؟

آخری بات سے حد سے زیادہ اتفاق کا کوئی آپشن نہیں مل رہا اس لیے زبردست کلک کیا ہے ، اسے قطعا اوپر والے مشورے سے اتفاق نہ سمجھا جائے۔ :D
نہیں آپ پریشان نہ ہوں۔ اب دیکھیں ناں پچھلی پوسٹ پر آپ کے 'زبردست' کہنے پر بھلا کسی نے خوف یا خوشامد سے تشبیہہ دی؟ :openmouthed:
ہاں جی۔ یہ تو آپ درست کہہ رہے ہیں۔ متفق ہونا بنتا ہے۔
آخری بات بلا تبصرہ :openmouthed:
 
Top