تعبیر کون اپنے "چاند" کے ساتھ ایسا سلوک کرتا ہے کہ اس کے دم ہی لگا دے۔
بھائی دُم نہیں لگا دی۔ یہ تو غبارہ بنا دیا ہے۔
بہت ہی عمدہ تصاویر نہیں۔ شیئرنگ کا شکریہ
ابو کاشان بھائی سمجھا کیجئے، ویسے آپ نے تو وہ کام کیا ہے جو لوگ عموما اشعار غالب کے ساتھ کرتے ہیں۔بھائی دُم نہیں لگا دی۔ یہ تو غبارہ بنا دیا ہے۔
عمدہ تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے بھی دیکھ رکھی ہیں
وسلام
تعبیر کون اپنے "چاند" کے ساتھ ایسا سلوک کرتا ہے کہ اس کے دم ہی لگا دے۔
تصویریں دیکھنا شوق ہے گھنٹوں اسی کام پر ضائع کردیتا ہوں۔۔۔۔شئیر کرنے کے معاملے میں خاصا سست ہوں اسی لیئے ۔۔۔دیکھ رکھی ہیں کیا مطلب یہاں کیوں نہیں پوسٹ کیں
تعبیر آپ نے جو تصاویر یہاں ارسا؛ل کی ہیں سب لاجواب ہیں ۔درحقیقت ابو کاشان بھائی نے جس طرف اشارہ کیا تھا وہ اتنی آشکار ہے کہ نہ بتانے کی ضرورت نہ سمجھانے کی۔میں نے براے لطف ،حقیقی چاند کو شاعری کے استعاری چاند یعنی "محبوب" سے ملا دیا تھا میری پہلی پوسٹ میں اسی طرف اشارہ تھا اور چاند اسی لیے واوین "" میں تھا۔اب بتائیے کوئی اپنے چاند کے دم تو نہیں لگاتا نا۔اسکا جواب تو ابو کاشان نے دے دیا پر اسے جواب میں جو آپ نے کہا وہ مجھے سمجھ نہیں ایا وضاحت پلیز
ہمممممم اب سمجھی
ویسے اگر کوئی اور چاند نظروں کو بھا جائے تو اپنے پہلے والے چاند سے جان چھڑانے کے لیے مرد حضرات کچھ بھی کر سکتے ہیں