اب چاند بھی میری پہنچ میں

تعبیر

محفلین
توبہ توبہ ۔۔ ادی یہ بیچارے مجھ ایسے شریف بندوں پہ الزام ہے ،۔، :blush:
توبہ کیجئے فوراً ۔۔ ورنہ میں جارہا ہو ’’ تحفظِ حقوقِ مرداں ‘‘ نامی نتظیم بنانے۔
:laugh::blush:

میں تو آپ کا نام بھی نہیں لیا سچیییییییی :)
چلیں پھر بھی
میری توبہ توبہ میری توبہ
مجھے اس وقت فاخر کا توبہ والا گانا نہیں ارہا ورنہ وہ بھی گا لیتی :grin:
 
Top