عائشہ عزیز
لائبریرین
اور جب میرے لمبے بال تھے تو میں چٹیا تو نہیں
لیکن پونی ٹیل بنا کر گھوما کرتا تھا
اور جب میرے لمبے بال تھے تو میں چٹیا تو نہیں
لیکن پونی ٹیل بنا کر گھوما کرتا تھا
پہلے پائتھون سیکھ لوں ناں ۔۔ پھر وہ بھی سیکھتی ہوں ۔۔۔ ہی ہی ہیاوکے جو مجھے آتی ہوں گی وہ ضرور سکھاؤں گی باقی آپ خود سیکھئے گا اور میرے بنائیے گا۔
اور جب میرے لمبے بال تھے تو میں چٹیا تو نہیں
لیکن پونی ٹیل بنا کر گھوما کرتا تھا
جی اپیاپہلے پائتھون سیکھ لوں ناں ۔۔ پھر وہ بھی سیکھتی ہوں ۔۔۔ ہی ہی ہی
میں کبھی کبھار فرنچ چٹیا بنا لیتی ہوں۔ آج یہاں سرچ کرتے ہوئے کافی اچھے ڈیزائنز ملے تو سوچا سب بہنا لوگوں کے ساتھ شئیر کروں۔
میں کبھی کبھار فرنچ چٹیا بنا لیتی ہوں۔ آج یہاں سرچ کرتے ہوئے کافی اچھے ڈیزائنز ملے تو سوچا سب بہنا لوگوں کے ساتھ شئیر کروں۔
اوئے تم نے بال لمبے کیے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں بھی سوچ رہی تھی لیکن میری امی جان ناں بہت ڈانٹتی ہیںمیں اپنے بال پھر سے چھوٹے کرنے کا سوچ رہی تھی اب آپ نے میرا ارادہ ڈانوا ڈول کر دیا ہے
نہیں تو۔۔۔ ہی ہی ہی پھر سے کٹوا دئیےاوئے تم نے بال لمبے کیے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بس پھر بطور احتجاج میں نے بال نہیں کٹوانے ابنہیں تو۔۔۔ ہی ہی ہی پھر سے کٹوا دئیے