خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2014 #755 کھوکھر بھائی یہ کیا بات ہوئی؟ ایک تو اتنے دنوں بعد آئے اور پھر آتے ہی چلدیئے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 25، 2021 #756 ہمیں تو ابھی نہیں جانا۔۔۔ یہیں پہ بوریا بستر ڈالے ہوئے ہیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 31، 2021 #757 ہم تو ابھی ابھی آئے۔ جائیں گے آرام سکون سے سب سے بات چیت ہو جانے کے بعد۔