اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
رضوان بھائي : پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ میں اپنا کام جاری رکھوں گا ۔ :D

اب زکریا بھائي " شمیل نامہ " کے بارے میں کیا رائے دیں گے ۔ انہوں نے ابھی تک " خوش آمدید ورزژنز پر بھی ابھی کوئي رائے ظاہر نہیں کی ۔ یہی حال نبیل بھائي کا ہے ۔ :roll:

" خوش آمدید ورژن " اب بیٹا ٹیسٹینگ سے باہر آ گیا ہے ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے بھیا۔ آجکل میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں۔ :cry:

پاکستان جانے سے پہلے مجھے بس اطلاع ضررو کر دینا۔ :p

اب تیلے بھائی
کہاں پر مصروف ہو
لگتا ہے آجکل اورٹائم بھی لگا رہی ہو
اچھی بات ہے کم از کم مجھے ادھار کےلیے کسی اور کے پاس نہیں جانا پڑے گا
lol۔ اوور ٹائم محفل کو دینا پڑتا ہے۔ بس اسی لیے ذرا مصروف ہوں۔ فکر نہ کریں جتنی کتابیں میں نے لکھی ہیں ساری کی ساری لے لیجئے۔ واپس نہیں مانگوں گی۔ :wink:

باجو
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے بھیا۔ آجکل میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں۔ :cry:

پاکستان جانے سے پہلے مجھے بس اطلاع ضررو کر دینا۔ :p

اب تیلے بھائی
کہاں پر مصروف ہو
لگتا ہے آجکل اورٹائم بھی لگا رہی ہو
اچھی بات ہے کم از کم مجھے ادھار کےلیے کسی اور کے پاس نہیں جانا پڑے گا

مشکل ہے آپ کو ادھار ملے، پہلے میرا ادھار اترے گا تو آپ کی باری آئے گی۔

آپ کو ادھار۔۔۔۔؟؟؟ :roll:

شمشاد بھائی
 
رضوان

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
رضوان بھائي : پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ میں اپنا کام جاری رکھوں گا ۔ :D

اب زکریا بھائي " شمیل نامہ " کے بارے میں کیا رائے دیں گے ۔ انہوں نے ابھی تک " خوش آمدید ورزژنز پر بھی ابھی کوئي رائے ظاہر نہیں کی ۔ یہی حال نبیل بھائي کا ہے ۔ :roll:

" خوش آمدید ورژن " اب بیٹا ٹیسٹینگ سے باہر آ گیا ہے ۔ :p
نبیل اور زکریا شاید یہ سمجھتے ہوں کہ بغیر شاباشی دیے یہ بندہ اس طرح دھڑا دھڑ کام کیے جارہا ہے تو کہیں کہنے کے بعد کسی اور کے کرنے کا کچھ نہ رہے۔ :wink: بھائی سیٹ کا چکر ہے انہیں اپنی سیٹ آپ سے بچانی ہے ویسے اگر آپ ہمت کریں تو مشکل نہیں ہے میں آپ کے ساتھ ہوں ۔ پھر الٹائیں تختہ :wink: :warzish:
 
رضوان نے کہا:

رضوان بھائي : اپنی ہمت قائم رکھیں کہ آگے جا کر آپ کی ضرورت ضرور پڑے گی ۔ :lol:
 
رضوان

محفلین
بس ٹھیک ہے شمیل بے فکر رہو بس دو چار سازشی پلان تیار رکھو میں بھی تیار ہوں اگر پکڑے گئے تو مجھے بتا دینا میں دُڑکی لگا دوں گا دور ہی سے۔ محب کو بھی ساتھ ملا لیتے ہیں اس آپریشن کا نام کیا رکھیں گے؟
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
دیکھومیں بھی تو محفل کی سرگزشت لکھ رہا ہوں تم نے کتنے جواب دیے وہاں :wink:

محب بھائی : آپ کی اس تحریر کو میں نے سب سے پہلے " خوش آمدید " میں ایڈوٹائز کیا ہے ۔ یہ میری اس تحریر سے لگاو کی انتہا ہے ۔

ہاں یہ تو میں بھول ہی گیا تھا واقعی حق ادا کردیا تم نے مگر کبھی کبھی اسے دیکھ لیا کرو اس میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

اچھا اس وقت میں اور ماورا چیٹ روم کو پھر سے ٹیسٹ کر رہے ہیں تو آپ سب کو دعوت ہے کہ وہاں آکر ذرا ٹیسٹنگ تو کریں۔
 
رضوان نے کہا:
بس ٹھیک ہے شمیل بے فکر رہو بس دو چار سازشی پلان تیار رکھو میں بھی تیار ہوں اگر پکڑے گئے تو مجھے بتا دینا میں دُڑکی لگا دوں گا دور ہی سے۔ محب کو بھی ساتھ ملا لیتے ہیں اس آپریشن کا نام کیا رکھیں گے؟

آپریشن کا نام ہوگا آپریشن زیک
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
اچھا اس وقت میں اور ماورا چیٹ روم کو پھر سے ٹیسٹ کر رہے ہیں تو آپ سب کو دعوت ہے کہ وہاں آکر ذرا ٹیسٹنگ تو کریں۔
جی میں اکیلے جا کر کئی بار اپنے آپ سے گپیں‌مار چکا ہوں۔ چیٹ روم درست کام کر رہا ہے :lol:

شکریہ اے چیٹ روم کہ تمہاری وجہ سے محفل پر میری خود کلامیاں‌ دکھائی نہیں دے رہیں‌ :D
قیصرانی
 
چیٹ روم کو آباد کرنے کے لیے بھی کچھ کرنا پڑے گا اور یہ ایک مفید شے ثابت ہوسکتا ہے ایسی بحثوں کے لیے جن پر بیٹھ کر بات کرنی ضروری ہو اور کچھ مل بیٹھ کر اکٹھے کرنے کا بھی موڈ‌ ہو۔ ایک ہفتہ وار میٹنگ کے بارے میں کیا خیال ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے ایک آئیڈیا ہے۔ چیٹ روم میں فانٹس بہت چھوٹے ہیں، اگر انہیں بڑا کیا جاسکے۔ کچھ آئکن وغیرہ کو ڈالا جا سکے تو بہت اچھی صورت نکل آئے گی
قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top