اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
رضوان بھائی اور قیصرانی ۔۔۔ اگر آپ میری طرف سے فرزانہ سے عالمگیر کا ایک گانا ۔۔۔ مجھے تم یاد آتے ہو ۔۔۔ کی فرمائش ضرور کرنا ۔۔میں نے بہت ڈھونڈا مگر مجھے نہیں ملا ۔
 

رضوان

محفلین
ظفری اس سے پہلے ہی کسی علی صاحب نے گھیر لیا اور اب نازیہ حسن سے لطف اندوز ہوں۔
گریٹ قیصرانی آپ نے بہت عمدہ لنک دیا یہاں پاکستان میں بیٹھ کر اُنکو سننا بہت اچھا لگا۔

لو پروگرام ختم ہونے لگا شاید
 

ظفری

لائبریرین
واقعی بہت ہی اچھا لنک دیا ہے قیصرانی نے ۔۔۔ ویسے قیصرانی کیا میں امریکہ سے وہاں کال تو کر سکتا ہوں نا ۔۔۔۔ ؟
 

رضوان

محفلین
محب شمشاد بھائی آج لاگ ان ہی نہیں ہوئے آپ کو فہمی غلط ہوئی ہے۔ یا وہیں اپنے آس پاس کسی شمشاد کی بات کر رہے ہیں۔
مجھے تو لگتا ہے کہ چپکے سے پاکستان چلے آئے ہیں۔ بکنگ کی کوئی جُگاڑ ہو گئی ہوگی۔ پَر تو تولے بیٹھے تھے کافی دنوں سے۔
 

رضوان

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ انتہائی مصروف ہیں کہیں کہ وقت نہیں مل پا رہا۔
اب تلمیذ آن لائن ہے مگر ابھی یہاں کا رستہ نہیں دیکھا شاید، محفل کی دیگر بھول بھلیوں ہی میں الجھے ہوئے ہیں۔
اب وقت تو ہوا چاہتا ہے سیدی اعجاز اختر اور اس کے بعد روزنامچہ دیکھنے آئیں گیں سیدہ شگفتہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم رضوان صاحب
امید ہے آپ خیریت سے ہیں۔ یہ روزنامچہ کی اصطلاح کیوں :) ؟

شمشاد بھائی ،
آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے اور یہ حقیقت میں ایک بڑی کمی ہے، امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور جلد ہی ہم سب آپ کو یہاں دیکھیں گے۔

فیصل عظیم بھائی بھی دوبارہ یہاں نہیں آئے

۔
 

جیہ

لائبریرین
بالکل آسکتی ہے بلکہ آگئی ہے وکی پر دیوانِ غالب پر کام روک کر اپنے استادِ محترم سے ملنے۔ آپ کیسے ہیں؟
 
میں نے اپنی سلائڈ کو چھوٹا کیا ہے ۔

اب آپ کو کیسے لگ رہا ہے ؟

193238440_e97a80ce8e.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
واقعی بہت ہی اچھا لنک دیا ہے قیصرانی نے ۔۔۔ ویسے قیصرانی کیا میں امریکہ سے وہاں کال تو کر سکتا ہوں نا ۔۔۔۔ ؟
جی ظفری بھائی، پوری دنیا سے کال کی جا سکتی ہے۔ بس وقت کا خیال رہے :)
اگلے پروگرام کی اپ‌‌ ڈیٹ پہلے ہی دے دوں گا تاکہ کوئی مٍس نہ کر سکے :)
قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top