نین بھائی ، اس لال شتونگڑے کو تو اب آپ اپنی ڈی پی بنا ہی لیں ۔ جیسے لوگ اسمِ با مسمیٰ ہوتے ہیں ایسے آپ "نقشِ با منقش" ہوجائیں گے ۔:D یعنی ہم بھی لال ہوجائیں۔۔۔ ویسے ایسا ایک شتونگڑہ بہت عرصہ لگائے رکھا تھا۔