نامی گرامی
محفلین
جتنا گمنامی میں میں ہوں ، ، ، تو ، ، ، نامی گرامی ، ، ، نام بنتا تو نہیں ، ، ، لیکن چونکہ جھوٹ کوئی جرم نہیں ، ، ، اس لئے چلتا ہے ، ، ،
میرا تعلق 1996 کے بعد سے لاہور سے ہے ، ، ، اس سے پہلے بقول لاہوریوں کے میں پینڈو ہوں۔ کسی کو پینڈو کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا ، ، ، اسی لئے آج سے قبل تک، میں لاہوری بھی نہیں ہوں ، ، ، بس میرے شناختی کارڈ پر لاہور کا پتہ درج ہے ، ، ، اتہ پتہ ویسے بھی آج کل اہمیت کھو رہا ہے ، ، ، خاص کر جب سے ہمارے ملک میں ، ، ، لاپتہ ، ، ، کا سلسلہ چل نکلا ہے ، ، ، اس لئے کہے سنے پر بھروسہ رکھیں ، ، ، اور گزارا کریں ، ، ،
زندگی کے مشغلوں میں ایک اہم ، ، ، حالت پر کڑھنا اور دل جلانا ہے ، ، ، اس مشغلے کو مل بانٹنے کیلئے ایک بلاگ بنا رکھا ہے ، ، ، ورنہ ہمارے مشاغل میں ، ، ، اور کیا رکھا ہے۔
http://nukta-cheeni.blogspot.com