بہت مبارک.
بہت شکریہ آپ احباب کا
بہت شکریہ بہنبہت مبارک باد لئیق بھائی
لئیق بھائی آپ کی ٹنڈ نظر آرہی ہے:ڈی
میری بیگم بھی کہتی ہے کہ آہستہ آہستہ اب آپ کی ٹنڈ نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔لئیق بھائی آپ کی ٹنڈ نظر آرہی ہے:ڈی
میری بیگم بھی کہتی ہے کہ آہستہ آہستہ اب آپ کی ٹنڈ نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔![]()
بندہ مشکور ہے۔مابدولت برادرم لئیق احمد کوقلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنے کواپنے تئیں باعثِ فخروانبساط گردانتے ہیں!![]()
بہت شکریہ ۔ آپ کی طرف سے مزید ریسیپیز کب آرہی ہیں؟بہت بہت مبارک ہو لئیق بھائی![]()
بہت شکریہ ۔ آپ کی طرف سے مزید ریسیپیز کب آرہی ہیں؟
بہت شکریہ جناب!مبارک ہو!![]()
مزے کی بات ہے کہ مجھے بھی اس بات کا پتہ نہیں چلا!بہت مبارک ہو لئیق احمد بھائیپتہ نہیں کیوں یہ لڑی میری نظر سے نہیں گزری.