اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

منیب الف

محفلین
عمدہ ہے۔بس یہ ارتھ کچھ اٹک گیا
یہ لفظ تھوڑا کھٹک ضرور رہا ہے۔
عمدہ غزل ہے، البتہ 'در دست دیگران' زیادہ کھٹک رہا ہے
احباب! یہ اٹکن کھٹکن تو بہت ہو گئی اِس غزل میں ;)
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت خوب منیب الف !

دامن دریدگی کا تو پھر بھی ہے کچھ علاج
دل چاک ہو گیا تو سیا بھی نہ جائے گا

کیا ہی اچھا کہا ہے ! بہت خوب! سلامت رہیئے!
 
Top