قیصرانی
لائبریرین
آپ پریشان نہ ہوں، یہ شرمن ٹینک ہوتے ہیں۔ آنکھیں بند کر کے حملہ کر دیا۔ حملہ کامیاب ہوا تو ٹھیک، ورنہ ان کی شکل تک دکھائی نہیں دے گیآسانی کے لیے وضاحت کردیں کہ ہمارے سوالات یہ ہیں کہ کیا کوئی شخص حرام مشابہت کا مرتکب تو جس قوم کی وہ مشابہت اختیار کررہا ہے ہم اسے اس قوم کا حصہ قرار دے سکتے ہیں؟ مثلا کوئی شخص یہود کی مشابہت کررہا ہے تو کیا ہم اسے یہودی کہہ سکتے ہیں اور قرار دے سکتے ہیں؟؟
نیز اگر کوئی شخص اس حرام کام کے مرتکب شخص کو کسی قوم کا حصہ کہہ دے تو کہنے والا فقہ اسلامی کی نظر میں کیا ہے؟؟