اتنا نہ مجھ سے تُو پیار بڑھا ( دوگانا )
فاتح لائبریرین مارچ 10، 2010 #2 شکریہ ظفری بھائی! فلم چھایا (1961) میں طلعت اور لتا کا خوبصورت دو گانا ہے۔ لیکن اس گانے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ سلیل چوہدری نے اس گانے کی موسیقی میں موزارت کی سمفنی 40 کی کمپوزیشن ہو بہو استعمال کی ہے۔
شکریہ ظفری بھائی! فلم چھایا (1961) میں طلعت اور لتا کا خوبصورت دو گانا ہے۔ لیکن اس گانے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ سلیل چوہدری نے اس گانے کی موسیقی میں موزارت کی سمفنی 40 کی کمپوزیشن ہو بہو استعمال کی ہے۔
محسن وقار علی محفلین مارچ 19، 2013 #4 مجھے یہ گانا بھی بہت پسند ہے اور موزارٹ کی سمفنی نمبر 40 بہت عرصے تک میری "رنگ ٹون" رہی ہے