اتنی گرمی

قیصرانی

لائبریرین
بس والی تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گلیشئر سلپ ہوا ہے۔ ویسے بہت مزہ آیا۔ موڈ اداس ہو گیا کہ برفباری کو ابھی بھی کئی ماہ دیر ہے :(
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے انیس بھیا آپ کہاں 2007 میں گھسے ہوئے ہیں۔

اور سردیوں کے موسم میں یہ گرمیوں کی پراڈکٹ کیوں نکال لی۔ :p
 
Top