اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

مغزل

محفلین
2801_big.jpg

5649_detail.gif

5650_detail.jpg

5651_detail.gif

5654_detail.gif

سب بکواس ہے ۔ ثمر امریکہ اور طاغوتی طاقتوں کی آلہ کار ہے۔یہ چاہتے ہیں مسلمان عورت حقوق کے نام پر بکنی میں نظر آئے کیٹ واک کرے ۔، اور گلچھرے اڑاتی پھرے اسلام نے عورت کو جو حقوق اور تحفظ دیا ہے اس کا کوئی جواب نہیں ، نیم برہنہ ٹی وی پر آنے والی یہ عورتیں ، عورت کے اصل تشخص سے خائف ہیں۔ اور غیروں سے فنڈ کھاکر انہی کی زبان بولتی ہیں ۔
 
Top