شمشاد اردو محفل بذات خود حسین وجمیل ھے
ہاں یہ الگ بات ھے کہ خو بصورت انسان پہنے تو زیور کی قدر بڑھ جاتی ھے
اور آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ اصل میں مجواھرات کے مھنگے ہونے کا راز
ہی یہی ھے کیونکہ خوبصورت لوگوں کو زیورات سے اراستہ جگمگ کرتے
دیکھکر ھم جیسے نتھو خیرے بھی انہں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
جس کی وجہ سے طلب اور رسد کا مسَلہ پیدا ہوجاتا ھےِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
ہاں اک دنیاں ہے تو سہی جہاں واقعی
کبھی کبھی کچھ چیزوں کی قیمتیں
انتہایی نچھلی سطح پہ پہنچ جاتی ھے
اور وہ دنیا ھے ہماری دنیا جہاں کچھ چیزیں
مثلاً انسانیت شرافت خلوص وغیرہ کبہی کبھار
کوڑیوں کے مول بِکنے لگتے ہیں
ویسے یہ زیور مردوں کہ کام کا ہے یہ عورتوں کے کیونکہ اگر یہ عورتوں کے کام کا ہیں تو پھر مردوں کو اسے دور ہی رہنا چاہیے ورنہ قیامت میں ہمارے لیے مشکل ہوجائے گی اور ہم نہیں جاہتے کے قیامت میں کوئی ایسا وقت کزارنا پڑے یقین باقی لوگ بھی نہیں چاہتے ہونگئے۔
کچھ موسم کے اثرات ھمارے کمپیوٹر میاں
کے طبع نازک پہ شاید گراں گذرے کہ یہ بھی
انجھانی لیڈی ڈیانا کے طرح مالٹے کے چھلکے
پہ پاوں رکھنے سے نزله زکام میں مبتلا ہوجاتاہے
سو اس نے حتی الامکان همیں بهی ارام کرنے اور اراستہ
و پیراستہ محفل خوباں سے دور رکہنے کی کوشش ناکام
و نامراد کی لیکن بصد شکر و افتخار کہ
اس بے وفا کا شهر هے اور هم ہیں دوستو
هم اک بار پهر نے جوش و جذبے اور کیل کانٹوں سے لیس اس
بزم برقی میں ادهمکے ہیں اور منتظر شرف دیدارہیں....
کویی چاے پاڼی کا انتظام نهیں ہے یہاں؟