اجتماعی احتجاج

سید عمران

محفلین
افسوس ہوتا ہے، ایک بعد دوسری کٹھ پتلی آجاتی ہے، اور تماشا چلتا رہتا ہے، محب وطن حکمران کون تھا، اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے، ایک کے بعد ایک بمشمول بینظیر سب خط غلامی لکھ کر آتے ہیں۔
بانیان پاکستان کو راہ سے ہٹانے کے بعد پاکستان کو ہائی جیک کرلیا گیا۔۔۔
یہ وہ والا پاکستان نہیں جس کے لیے لاکھوں لوگوں نے خون دیا۔۔۔
یہ وہ والا پاکستان ہے جس کا چند لوگوں نے خون کیا!!!
 
Top