سید عمران
محفلین
یادداشت کی خرابی بڑھاپے کی علامت ہے!!!خواب کوئی یاد ہی نہیں رہتا ۔
یادداشت کی خرابی بڑھاپے کی علامت ہے!!!خواب کوئی یاد ہی نہیں رہتا ۔
ہمارا مطلب ہے کہ سنجیدگی سے مزاحیہ جوابات دیجیے۔ اگر پٹائی ہوئی تو کس غضب کی ہوئی؛ مرغا بنے یا کچھ اور! کچوریاں کڑاہی میں ڈالتے ہوئے کیا ایڈونچر سرزد ہوا؟ کس زاویے سے کچوری کڑاہی میں ڈالی گئی، وغیرہ وغیرہ!
اس میں ایڈونچر کہاں تلاشیں؟؟؟
اگر معزز محفلین کسی سوال کا جواب نہ دینا چاہیں تو اسے نظرانداز کر دیں، شکریہ
اینکر کے؟؟؟ٹی وی ٹاک شوز ہم دیکھتے ہی نہیں ۔اگر کبھی اتفاق سے جھیلنا پڑے جائیں تو سر میں درد ہونا لگتا ہے ۔
ہم اس کے گواہ ہیں!!!کوئی ایک ہو تو بتائیں نا !
اس میں ایڈونچر کہاں تلاشیں؟؟؟
ہم ہتھیلی پر کچوریاں بیل کر کڑاہی میں ڈال رہے تھے
آپ نے کبھی ہتھیلی پر کچوریاں بیلی ہیں؟توبہ ہے۔۔۔
یہ ان کا ایڈونچر ہوتا ہے؟؟؟
شیر سے ڈر نہیں لگتا صاحب، بٙلے سے لگتا ہے۔اگر آپ جنگل میں اکیلے جا رہے ہوں، اور سامنے سے شیر آ جائے تو کیا کریں گے؟
افسوس! ہم نے تو چکلے بیلن پر بھی نہیں بیلیں!!!آپ نے کبھی ہتھیلی پر کچوریاں بیلی ہیں؟
یہ سبھی لڑکیاں ہمارا دل دہلائے دیتی ہیں۔ یعنی، شیر سے کوئی بھی خوف زدہ نہیں۔شیر سے ڈر نہیں لگتا صاحب، بٙلے سے لگتا ہے۔
ہم نے تو بس عمرانی اسٹائل میں شیر سے جنگل کا حساب مانگنا ہے، پھر شیر کی کیا مجال
بری بات ! میاں کو ایسے نہیں کہتے۔پتہ نہیں کیوں مجھے لگتا ہے کہ جانور مجھ سے محبت کرتے ہیں اور مجھے نقصان نہیں پہنچا سکتے۔
یہ بس میری کیفیت ہے۔
خوب کہا۔کون سی سناؤں، چننا مشکل ہے۔
اسے انگریزی میں کہتے ہیں "ویل لیفٹ"خوب کہا۔
ایک روز بیگم سخت بیمار تھیں تو ان کی صحت یابی کیلئے کچن میں "کچھ" بنایا تھا۔اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔1۔ کچن میں ہونے والا کوئی ایڈونچر جو آج تک یاد ہو؟
بلے سے شیر کو ماریں گے2۔ اگر آپ جنگل میں اکیلے جا رہے ہوں، اور سامنے سے شیر آ جائے تو کیا کریں گے؟
جس روز یادگار پٹائی ہوئی تھی اس دن شومئی قسمت ہم کلاس سے غیرحاضر تھے۔ اگلے دن جب پہلے ہی پیریڈ پرنسپل کے آفس میں بیان حلفی ریکارڈ کروا نے کیلئے بلوایا گیا تو تب تک بہت دیر ہو چکی تھی3۔ سکول میں ہونے والی یادگار پٹائی کی روداد! کیا ہمت ہے سنانے کی؟
آج تک کوئی خواب پورا ہی نہیں ہوا اس لئے سارے ہی بھول جاتا ہوں4۔کوئی ایسا خواب جو بھلائے نہ بھولتا ہو؟
تمام "جمہوریت" پسند لفافہ اینکر سخت ناپسند ہیں۔5۔ کس اینکر پرسن کو دیکھ کر ٹی وی بند کرنا پسند کریں گے؟ وجہ بھی عنایت کی جائے تو احسان مند رہیں گے۔
سب لوگ سرکار کو پورا ٹیکس ادا کریں۔6۔ ایسا کوئی قانون، اخلاقی قدر یا ضابطہ، جو آپ سب پر لاگو کرنے کے خواہش مند ہوں؟
محفل کی رکنیت اختیار کرنا۔7۔ سب سے زیادہ اوٹ پٹانگ حرکت جو آج تک آپ سے سرزد ہوئی ہو!
محفل یوز کرتے ہوئے میں نے بہت کھانے جلائے۔۔۔۔ اپنی ساس امی اور ان کے بیٹے کو میں نے اکثر برنٹ فش یہ کہہ کر کھلائی کہ یہ اسموکڈ فش بنائی ہے لولزز1کچن میں ہونے والا کوئی ایڈونچر جو آج تک یاد ہو؟
اگر آپ جنگل میں اکیلے جا رہے ہوں، اور سامنے سے شیر آ جائے تو کیا کریں گے؟
3سکول میں ہونے والی یادگار پٹائی کی روداد! کیا ہمت ہے سنانے کی؟
4کوئی ایسا خواب جو بھلائے نہ بھولتا ہو؟
5کس اینکر پرسن کو دیکھ کر ٹی وی بند کرناپسند کریں گے؟ وجہ بھی عنایت کی جائے تو احسان مند رہیں گے۔
6 ایسا کوئی قانون، اخلاقی قدر یا ضابطہ، جو آپ سب پر لاگو کرنے کے خواہش مند ہوں؟
7سب سے زیادہ اوٹ پٹانگ حرکت جو آج تک آپ سے سرزد ہوئی ہو!
سب سے زیادہ اوٹ پٹانگ حرکت جو آج تک آپ سے سرزد ہوئی ہو!
بھگت ہم رہے ہیں!محفل کی رکنیت اختیار کرنا
ابھی تو آپ بہت خوش قسمت ہیں جو محفل کی رکنیت ہمارے "بڑے" ہوجانے کے بعد اختیار کیبھگت ہم رہے ہیں!
کچھ تصاویر لوں گا جیسی تنزانیہ کی لڑی میں ہیں اور پھر واپس مڑ جاؤں گا۔2۔ اگر آپ جنگل میں اکیلے جا رہے ہوں، اور سامنے سے شیر آ جائے تو کیا کریں گے؟
اس صورت میں جو کچھ کرے گا شیر ہی کرے گا، میں کیا کر سکتا ہوں!2۔ اگر آپ جنگل میں اکیلے جا رہے ہوں، اور سامنے سے شیر آ جائے تو کیا کریں گے؟
کیمیائی حملہاس صورت میں جو کچھ کرے گا شیر ہی کرے گا، میں کیا کر سکتا ہوں!