یاز
محفلین
اور بیٹھے بھی "ناگن چورنگی" پہ ہوں گے یقیناً۔کیونکہ ہم چورنگی پر جو بیٹھے ہیں ۔
اور بیٹھے بھی "ناگن چورنگی" پہ ہوں گے یقیناً۔کیونکہ ہم چورنگی پر جو بیٹھے ہیں ۔
جی نہیں مُکّا چوک پہ!!!اور بیٹھے بھی "ناگن چورنگی" پہ ہوں گے یقیناً۔
چیل چوک پہ کیوں نہیں؟جی نہیں مُکّا چوک پہ!!!
کیوں کہ نوچ نوچ کے نہیں کھلوانا عدنان بھائی کو!!!چیل چوک پہ کیوں نہیں؟
ذرا تصور کیجیے کہ اگر عدنان بھیا ملامتی صوفی نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟کیوں کہ نوچ نوچ کے نہیں کھلوانا عدنان بھائی کو!!!
اجتماعی انٹرویو کا اسٹیشن تو دور کہیں بہت پیچھے رہ گیا!!!
نوٹ: اس لڑی میں محفلین کے 'رواں تبصرے ' ساتھ ساتھ چلتے رہیں تو مناسب ہے تاکہ بے تکلفی کی فضا قائم رہے۔
اسی اسٹیشن سے آپ عدنان بھائی کو گھسیٹ کر لارہے ہیں۔اجتماعی انٹرویو کا اسٹیشن تو دور کہیں بہت پیچھے رہ گیا!!!
پھر خالص صوفی ہوتے۔ذرا تصور کیجیے کہ اگر عدنان بھیا ملامتی صوفی نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
مبصرین کا کھڑکی توڑ رش بھی۔اب تو نرے تبصرے ہی رواں دواں ہیں!!!
تبصرے بھی محفلین کی شخصیت کا اظہاریہ ہیں۔ چلنے دیجیے! اسی بہانے لڑی اوپر آتی ہے اور کوئی بھولا بھٹکا محفلین دس جوابات عنایت کر دیتا ہے؛ یوں تسلسل ٹوٹنے نہیں پاتا۔اب تو نرے تبصرے ہی رواں دواں ہیں!!!
عدنان بھائی نہ ہوئے بوری بند لاش ہوگئے!!!اسی اسٹیشن سے آپ عدنان بھائی کو گھسیٹ کر لارہے ہیں۔
وہ تو ٹھیک ہے پر آپ اگلے سوالات لڑی میں کب پیش کریں گے ؟تبصرے بھی محفلین کی شخصیت کا اظہاریہ ہیں۔ چلنے دیجیے! اسی بہانے لڑی اوپر آتی ہے اور کوئی بھولا بھٹکا محفلین دس جوابات عنایت کر دیتا ہے؛ یوں تسلسل ٹوٹنے نہیں پاتا۔
جو اِچھا سرکار کی!!!تبصرے بھی محفلین کی شخصیت کا اظہاریہ ہیں۔ چلنے دیجیے! اسی بہانے لڑی اوپر آتی ہے اور کوئی بھولا بھٹکا محفلین دس جوابات عنایت کر دیتا ہے؛ یوں تسلسل ٹوٹنے نہیں پاتا۔
یہ تو سرکار کی چالاکیاں ہوئیں ۔جو اِچھا سرکار کی!!!
اب یہ لٹی کیا ہوتی ہے بھیا!وہ تو ٹھیک ہے پر آپ اگلے سوالات لٹی میں کب پیش کریں گے ؟
لڑی کی بڑی بہن ۔اب یہ لٹی کیا ہوتی ہے بھیا!
ایک بہن لڑی تو دوسری لُٹی۔۔۔لڑی کی بڑی بہن ۔
سرکار چالاک نہ ہوتے تو یہاں کہاں ہوتے!!!یہ تو سرکار کی چالاکیاں ہوئیں ۔