اللہ کریم جزائے خیر سے نوازے اور توفہقِ مزید عطا فرمائے۔
Ctrl+A پریس کرکے سارا مواد سیلیکٹ کر لیجئے ۔۔۔ پھر کاپی اور پیسٹ یعنی Ctrl+C اور کسی ورڈ ڈاکومنٹ میں Ctrl+Vکر کے دیکھئے ۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔۔۔یہ تو پی ڈی ایف میں ہیں!!! اس فارمیٹ سے یہ کہاں معلوم ہاتا ہے کہ اصل مےن یونی کوڈ میں ٹائپ کیا گیا ہے۔ یونی کوڈ فائلیں ان تمام کی لیکن بغیر عربی کے،۔۔ برقی کتابوں میں شامل ہیں۔
محترم شاہد شاہنواز صاحب دودھ اور پانی کا تو معلوم نہیں البتہ لسی ضرور بن گئی ہے۔Ctrl+A پریس کرکے سارا مواد سیلیکٹ کر لیجئے ۔۔۔ پھر کاپی اور پیسٹ یعنی Ctrl+C اور کسی ورڈ ڈاکومنٹ میں Ctrl+Vکر کے دیکھئے ۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔۔۔
پآ ،تھیں یںیزتصو میں جن ،تھے ےیدخز تکیے نے میں کہ ہیں کہتی عنہا للہا ضیر ئشہعا تحضر ،محمد بن سمقا ،فعنا ،لکما ،عیلسماا
گئے کر پر ہزافرد کر یکھد کو ںفیزتصو ؿا سلمف علیہ للہا صلی نے میں ،گئی ڑتا کو ہتاکر پر ےچہر کے پآ میں ،ئےآ نہ رندا رفا
تو ،ہو اہو دزسر ہگنا جو سے مجھ )ئیںمافر پآ( ،ںہو تیکر بہتو ػطر کی سلمف علیہ للہا صلی ؽسور رفا للہا میں !للہا ؽسور یب کیا ضعز
نے میں کیا ضعز نے میں کہ ہیں کہتی ئشہعا تحضر ؟ہیں کیسے تکیے یبمافر نے پآ بیٹھا پر ؿا پآ کہ ہیں ےیدخز لئے سا تکیے یہ
یہ کچھ جو نے تم ،گا ئےجا کہا پر رر کے نشزسر رفا گاہو باعر ؿد کے متقیا کو ںلواف یزتصو یبمافر نے پآ ،کیجئے یبلگا ٹیک رفا کیجئے
یںیزتصو میں گھر جس کہ یبمافر نے لمف علیہ للہا صلی نبی بعد کے سا ،فکر ہندز سےا ہے کیا نہیں شتےفر کے حمتر ںہاف ،ہیں تیہو
آپ نے درست فرمایا ہے۔ میرا خیال ہے جیسا کہ اس لڑی کا عنوان ہے کہ "احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں " سے مراد یونی کوڈ میں کمپوز کی گئی فائل کی پی ڈی ایف ہی مراد ہے نہ کہ یونی کوڈ میں تیار کردہ ٹیکسٹ فائل ۔ اردو کی کتب پی ڈی ایف سے واپس حاصل کرنے کا خواب ابھی پورا نہیں ہوا۔پی ڈی ایف اردو کے حوالے سے اکثر دغا دے جاتا ہے۔ اس لیے ورڈ یا سادہ ٹیکسٹ فائل میں متن کی تقسیم بہتر معلوم ہوتی ہے۔ جب صرف متن اور عبارت درکار ہو، ورنہ پڑھنے کے لیے تو پی ڈی ایف ٹھیک ہے۔
بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔۔۔ لیکن اس پی ڈی ایف پر ایک اور ٹیسٹ ابھی باقی ہے۔۔۔ کیا Ctrl+F سے آپ اس میں کچھ سرچ کرسکتے ہیں؟محترم شاہد شاہنواز صاحب دودھ اور پانی کا تو معلوم نہیں البتہ لسی ضرور بن گئی ہے۔
پی ڈی ایف فائل سے ورڈ میں کاپی پیسٹ کے بعد ذیل میں نمونہ پیش خدمت ہے۔
کوڈ:پآ ،تھیں یںیزتصو میں جن ،تھے ےیدخز تکیے نے میں کہ ہیں کہتی عنہا للہا ضیر ئشہعا تحضر ،محمد بن سمقا ،فعنا ،لکما ،عیلسماا گئے کر پر ہزافرد کر یکھد کو ںفیزتصو ؿا سلمف علیہ للہا صلی نے میں ،گئی ڑتا کو ہتاکر پر ےچہر کے پآ میں ،ئےآ نہ رندا رفا تو ،ہو اہو دزسر ہگنا جو سے مجھ )ئیںمافر پآ( ،ںہو تیکر بہتو ػطر کی سلمف علیہ للہا صلی ؽسور رفا للہا میں !للہا ؽسور یب کیا ضعز نے میں کیا ضعز نے میں کہ ہیں کہتی ئشہعا تحضر ؟ہیں کیسے تکیے یبمافر نے پآ بیٹھا پر ؿا پآ کہ ہیں ےیدخز لئے سا تکیے یہ یہ کچھ جو نے تم ،گا ئےجا کہا پر رر کے نشزسر رفا گاہو باعر ؿد کے متقیا کو ںلواف یزتصو یبمافر نے پآ ،کیجئے یبلگا ٹیک رفا کیجئے یںیزتصو میں گھر جس کہ یبمافر نے لمف علیہ للہا صلی نبی بعد کے سا ،فکر ہندز سےا ہے کیا نہیں شتےفر کے حمتر ںہاف ،ہیں تیہو
جواب اثبات میں نہیں ہے۔بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔۔۔ لیکن اس پی ڈی ایف پر ایک اور ٹیسٹ ابھی باقی ہے۔۔۔ کیا Ctrl+F سے آپ اس میں کچھ سرچ کرسکتے ہیں؟
اگر جواب اثبات میں ہے ، پھر تو یہ پی ڈی ایف امیج سے بنائی جانے والی پی ڈی ایف کے مقابلے میں کسی قدر بہتر اور کم از کم میرے لیے تو قابل قبول ہی ہے۔۔۔
استاد محترم کی تیار کردہ ویب سائٹ میرے لئے دوسرا نہیں بلکہ پہلا آپشن ہے۔ٹیکسٹ اور سرچ ضروری ہے۔۔۔ چلیے دوسرا آپشن تو ہے نا:
http://kitaben.urdulibrary.org/Deen.html
استاد محترم کی تیار کردہ ویب سائٹ میرے لئے دوسرا نہیں بلکہ پہلا آپشن ہے۔