ارے بھئی لکھنؤ والوں کو یہ سوال پوچھنا پڑ گیا؟مدعا کے ساتھ ہماری لکھا جاےء گا یا ہمارا مدعا
رسول اللہ کے صدقے ہماری مدعا سن لے
یقیں پھر
رسول اللہ کے صدقے ہمارا مدعا سن لے
جی بالکل۔ کبھی ہماری مدعا غلطی سے بھی سننے کو نہیں ملا۔ویسے اس میں کبھی اختلاف نظر سے نہیں گزرا۔
دراصل جس نے پوچھا ہے اسے اپنے ذہن سے جواب دینے کے بجائے سوچا علم والوں سے پوچھ لون تو بہتر رہے گاارے بھئی لکھنؤ والوں کو یہ سوال پوچھنا پڑ گیا؟
ارے بھئی لکھنؤ والوں کو یہ سوال پوچھنا پڑ گیا؟
کچھ عرصے سے حیدرآبادِ دکن اور کشمیر میں اردو زبان کی ترقی زیادہ دیکھنے کو مل رہی ہے۔لکھنئو کی آج کل کی بول چال والی اردو کو میں معیاری نہیں مانتا، وہ آج کل ٹی وی چینلوں کی زبان ہو گئی ہے جہاں 'خلاصہ' کے معنی مختصر summary کی جگہ Detail تفصیل ہو گئی ہے!!
مدّعا عربی سے آیا ہے۔ اردو میں مذکر استعمال ہوتا ہے اور عربی میں بھی شاید مذکر ہی ہے۔دراصل جس نے پوچھا ہے اسے اپنے ذہن سے جواب دینے کے بجائے سوچا علم والوں سے پوچھ لون تو بہتر رہے گا