محمد وارث
لائبریرین
شکریہ عظیم صاحب یاد آوری کیلیے۔ میرے علم بھی یہ اختیار نہیں ہے اگر واقعی کوئی ایسا ہے تو۔
والسلام
حسان خان صاحب دیکھیے آپ کی اس دہشت گردی نے ہم پر کس قسم کی بہتان طرازی کی ہے کہ اب محفل کے بزرگوں سے ایسے جملے آرہے ہیں۔۔۔حسان خان بہت خوب لکھا آپ نے ۔۔۔ دراصل کسی نشت کی روداد کو بیان کرنا بھی ایک فن ہےہم اس کو اپنی دفتری تکنیکی زبان میں Minutesکہتے ہیں ویسے یار حسان خان ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔۔۔ ۔نشت کا ایجینڈا تو لکھا ہی نہیں کیا تھا؟؟؟؟
چلو کوئی بات سب باتیں Any other Items کے ضمن میں سمادی گئی ہیں
مہدی نقوی حجاز کا تو آپ نے مجھے گرویدہ بنا دیا ہے۔۔۔ ۔آپ نے مہدی نقوی حجاز کا بہت ہی خوبصورت خاکہ کھینچا ہے
ایسی نشستیں ہر شہر کے محفلین کو منعقد کروانی چاہیئے ہیں ؟؟؟؟؟
محفلین آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔ ۔
کسی موڈیٹر کو چاہیئے کہ میرے اس مراسلے کو تمام محفلین کو ٹیگ کردے کیونکہ سب محفلین کو فرداً فرداً ٹیگ کرنا ناممکن ہے اور بیک جنبش بٹن یا دستک سب کو ٹیگ کرنا صرف اور صرف موڈیٹر یا پھر انتظامیہ کے ہی اختیارات میں آتا ہے۔
شمشاد ابن سعید محمد وارث
مطلب سب سے پہلی سیٹ پر قبضہ جما لیتے ہیں آپ۔بس احباب کا دل جلانے کے لئے یہ جگہ ریزرو کر رکھی ہے۔ کچھ سوجھ جائے تو لکھ بھی سکتے ہیں یا مناسب قیمت (رشوت) پر اس قیمتی جگہ کو فروخت بھی کر سکتے ہیں۔
جناب!!!مطلب سب سے پہلی سیٹ پر قبضہ جما لیتے ہیں آپ۔
تو سعود بھیا پھر آپ "خادم" کیسے رہے؟جناب!!!
حاکم تو صاحب لڑی ہوتے ہیں۔ ہم تو خادموں کی طرح ہر آن نگاہیں جمائے رکھتے ہیں۔ جہاں کہیں موقع ملا تھوڑے سے رقبے پر اپنی جھونپڑی کھڑی کر لی اور بعد میں اونے پونے داموں فروخت کر کے جو کچھ حاصل ہوا اس سے دوا دارو کا انتطام کر لیا۔ اس میں حاکموں والا تاثر کہاں سے ملا حضور کو؟تو سعود بھیا پھر آپ "خادم" کیسے رہے؟
یہ تو حاکموں والا کام ہوا۔۔۔
ہمارے ہاں تو پہلی سیٹ پر قبضہ حاکم ہی کرتے ہیں۔ آپ تو جہاندیدہ آدمی ہیں۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔حاکم تو صاحب لڑی ہوتے ہیں۔ ہم تو خادموں کی طرح ہر آن نگاہیں جمائے رکھتے ہیں۔ جہاں کہیں موقع ملا تھوڑے سے رقبے پر اپنی جھونپڑی کھڑی کر لی اور بعد میں اونے پونے داموں فروخت کر کے جو کچھ حاصل ہوا اس سے دوا دارو کا انتطام کر لیا۔ اس میں حاکموں والا تاثر کہاں سے ملا حضور کو؟
انیس الرحمٰن یہ چھوٹا سا بچہ ہے بی بی اے کررہا ہے۔۔۔۔ویسے آواز بہت میٹھی ہے اورکانوں میں رس گھولنے والی ہے۔انتہائی سلیس زبان میں تحریر کی ہے آپ نے روداد۔
یہ کمال ہم سے تو ہرگز نہیں ہو سکتا۔ بہت خوب تحریر۔