احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت (واصف علی واصف)

نایاب

لائبریرین
محترم عتیق منہاس صاحب
کیا ہی خوب مجسم کیا ہے " یار کی صورت "
اور ہمیں تو لوٹ ہی لیا " واصف علی واصف " سے ابتدا کر کے
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
 

عتیق منہاس

محفلین
نوازش۔۔۔میں اس انتظار میں ہوں کہ اگر میرا ڈیزئن فورم قوانین کے مطابق ہے تو دیگر بھی پوسٹ کروں۔
کیا آپ احباب میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟
 
Top