احتجاج

امید

محفلین
کچھ فورمز پر پوسٹ کے لیے پہلے 25 پوسٹس ہونی چاہیے ۔ یہ زیادتی ہے۔ کمنٹ کرنے کو ابھی دل کر رہا ہو اور آپ 25 پوسٹس پوری کریں ادھر ادھر خوامخواہ۔
 

تیشہ

محفلین
احتجاج۔۔۔۔ احتجاج ۔۔۔۔۔احتجاج

sssss.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
امید، یہ پابندی چند انتظامی وجوہات کی بنا پر لگائی گئی ہے۔ اس کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپ کی 25 پوسٹس بھی تو ہونے والی ہیں۔
 

امید

محفلین
شکریہ نبیل۔ مجھے خود پہ ہنسی آ رہی ہے ۔ اب میرا خیال ہے باقی پوسٹس میں شتونگڑے لگا کر پوری کر لوں :):)
 

شمشاد

لائبریرین
20 تو ہو گئی ہیں۔
اب کچھ کھانے پکانے والے زمرے، موسم کا حال، کون ہے جو محفل میں آیا وغیرہ، پانچ منٹ میں باقی کی پانچ پوسٹیں ہو جائیں گی۔

لیجئے اب ہم آپ کے کمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔
 

F@rzana

محفلین
واہ واہ ، مزا آگیا سب کی چالاکیاں دیکھ کر:grin:
دیکھا امید یہاں سب لوگ کیسے امید بندھاتے ہیں، کیسی ہیں آپ؟
اس امید کے بارے میں تو محب نے بڑی امیدیں دلائی ہوئی ہیں:)
 

امید

محفلین
20 تو ہو گئی ہیں۔
اب کچھ کھانے پکانے والے زمرے، موسم کا حال، کون ہے جو محفل میں آیا وغیرہ، پانچ منٹ میں باقی کی پانچ پوسٹیں ہو جائیں گی۔

لیجئے اب ہم آپ کے کمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔

شمشاد صاحب۔ آب کا بھی شکریہ ۔ کمنٹ حاضر ہے۔ میں زیادہ تر سیاست کے فورمز پہ ہی لکھتی ہوں اور اس کی وجہ کہ میرے سے ضبط نہیں ہو رہا آج کل کے حالات کی وجہ سے۔ احتجاج بھی اسی سلسلے میں تھا۔ باقی فورمز پہ پھر کبھی ۔
(22 ہو گئیں :))
 

امید

محفلین
واؤ یہاں تو رونق لگ کئی ہے ۔ میرا خیال ہے آح ہی پوری کر لوں 25 ۔ آج میں ذرا فارغ ہوں ۔
 

امید

محفلین
واہ واہ ، مزا آگیا سب کی چالاکیاں دیکھ کر:grin:
دیکھا امید یہاں سب لوگ کیسے امید بندھاتے ہیں، کیسی ہیں آپ؟
اس امید کے بارے میں تو محب نے بڑی امیدیں دلائی ہوئی ہیں:)

‎‎‎شکریہ فرزانہ - صحیح کہا ۔ یہی تو اس محفل کا خاصہ ہے۔ ممبر کے طور پہ نئی ہوں مگر بہت پرانی قاری ہوں۔
اور میں الحمداللہ زبردست۔
 

امید

محفلین
حسن علوی آپ کا بھی شکریہ اور محب آپ کا بھی
۔ اور یہ میری پجیسویں پوسٹ ۔ہرےےےےےےےےےےےےے :):)
لیکن اردو لکھ لکھ کر میں تھک گئی ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو ان کی اس پوسٹ کا انتظار کر رہا ہوں جس کے لیے انہوں نے یہ سارے پاپڑ بیلے۔
 

امید

محفلین
اچھا آپ یہ بتائیں کہ آپ کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟

شمشاد صاحب میں محفل کے تعارف کے سلسلوں سے بھی واقف ہوں مگر کبھی ادھر نہیں گئي کیوں کہ فی الوقت موڈ نہیں :) ۔
اس سوال کا جواب دے رہی ہوں - ہم لوگ ماشاءاللہ سات بہن بھائی ہیں اور میرا نمبر ہے دوسرا۔
 
Top