شکریہ بوچھی آپ کے تعاون کا ۔
(ہا ہا ہا ایک اور پوسٹ )
واہ واہ ، مزا آگیا سب کی چالاکیاں دیکھ کر
دیکھا امید یہاں سب لوگ کیسے امید بندھاتے ہیں، کیسی ہیں آپ؟
اس امید کے بارے میں تو محب نے بڑی امیدیں دلائی ہوئی ہیں
پتا چلے تو مجھے بھی بتائیے گاویسے کیا امیدیں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟