واقعی ، اس طرف تو دھیان ہی نہیں گیا۔تو اس کا واضح اظہار کنار چاہئے تھا کہ ھ اور ہ ایک ہی حرف مانے جائیں
دس تیر (مرکب عددی)درستی
دوسرے الفاظ بتائیں۔ بہت آسان ہے
اسامہ بھائی جب آپ نے دس تیر مار دئیے تو تیس در (وازوں میں داخل بھی ہو جائیں )دس تیر (مرکب عددی)
ترسید (فارسی الاصل بمعنی خوف)
تدریس (عربی الاصل بمعنی سبق پڑھانا)
واہ کیا بات ہے۔اسامہ بھائی جب آپ نے دس تیر مار دئیے تو تیس در (وازوں میں داخل بھی ہو جائیں )