اردو والوں کے لئے اور کوئی اٹریکشن نہیں اگر کوئی پشتو سیھکنا چاہے تو پھر بہت کچھ ہے کیونکہ اس میں کئ اوازیں ایسی ہیں جن کے لئے الگ حرف کا اضافہ ھوا ھے۔
بہر صورت ایمرجنسی میں اپ بطور ضرورت اردو بھی لکھ سیکھتے ھو۔
احسانہ ورورہ امید دے چہ خیریت سرہ بہ یے۔ اپریل کے پنحٔلس ورزو دپارہ پہ ایمرجنسی راغلے وومہ۔ ستا دفتر کی سوک ہم نہ وو۔
احسان بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ اپریل میں پندرہ دنوں کی ایمرجنسی پر آیا تھا آپ کے دفتر آیا تھا کوئی موجود نہ تھا۔