منصور مکرم
محفلین
احسان صاحب محفل میں خوش آم دید
شکریہ! بھائی اگر آم ہی کھلانا ہے تو آنکھیں تو مت دکھاؤ۔
شکریہ! جی کوشش کرتا ہوں کہ ہاتھوں ہاتھ اپنا نام بھی اردو میں کروا لوںخوش آمدید احسان، اب لگے ہاتھوں اپنا نام بھی اردو میں کروا لیں
دعا کے لئیے شکریہ۔خوش آمدید
اللہ آپ کی مدد فرمائے ۔۔
وعلیکم اسلام اور وعلیکم خوش آمدید۔
خوش آمدید۔۔۔ ۔۔!
شاید آپ سے پہلے بھی اس محفل میں بات ہوئی ہے۔
نوازش!محفل پر خوش آمدید
آداب! آپ کی بات میں وزن تو ہے، مگر افسوس بوجہ کام میں اس وزن کو ا ٹھانے کے موڈ میں نہیں ہوں،جی آیاں نوں۔ اب آپ کچھ دیر یہاں اس محفل میں رک کر سانس لے لیجئے، بھاگ دوڑ تو ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی
شکریہ!فورم پر خوش آمدید!
جہاں رہیں خوش رہیں!
نوازش! جیتی رہیں!محترم احسان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
نایاب ہمارے بھائی ہیںشکریہ! بھائی اگر آم ہی کھلانا ہے تو آنکھیں تو مت دکھاؤ۔
شکریہ! جی کوشش کرتا ہوں کہ ہاتھوں ہاتھ اپنا نام بھی اردو میں کروا لوں
دعا کے لئیے شکریہ۔
وعلیکم اسلام اور وعلیکم خوش آمدید۔
شکریہ! اب میں کیا کہہ سکتا ہوں، میرے خیال میں ہماری اس محفل میں یا اُس محفل میں، کسی محفل میں بات نہیں ہوئی۔
نوازش!
آداب! آپ کی بات میں وزن تو ہے، مگر افسوس بوجہ کام میں اس وزن کو ا ٹھانے کے موڈ میں نہیں ہوں،
شکریہ!
نوازش! جیتی رہیں!
شکریہ مکرم صاھحباحسان صاحب محفل میں خوش آم دید
میں نے تو نام ہی پڑھا، اور نام ہی اثر کر گیا، مگر اب لگتا ہے، اردو کے سات سات نذر بھی کمزور ہو گئی ہےنایاب ہمارے بھائی ہیں
برا نہ لگے تومیں نے تو نام ہی پڑھا، اور نام ہی اثر کر گیا، مگر اب لگتا ہے، اردو کے سات سات نذر بھی کمزور ہو گئی ہے
برا کیا لگنا، کہا تو ہے اردو کمزور ہےبرا نہ لگے تو
ساتھ ساتھ اور نظر
میں نے کوشش تو کی ہے طاقت کے انجکشن لگانے کیبرا کیا لگنا، کہا تو ہے اردو کمزور ہے
شکریہ! اب میں کیا کہہ سکتا ہوں، میرے خیال میں ہماری اس محفل میں یا اُس محفل میں، کسی محفل میں بات نہیں ہوئی۔
شکریہ!ویلکم بھائی