احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے

ضیاء حیدری

محفلین
احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے۔
پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر حکمراں جماعت تحریک انصاف کے حامیوں اور حزب مخالف کے رہنماؤں کے درمیان ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا۔
مسلم لیگ نواز کے رہنما مصدق ملک، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی جب ایک پریس کانفرنس کے لیے وہاں پہنچے تو تحریک انصاف کے کارکنان نے ان کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ دونوں جانب سے دھکم پیل کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک جا پہنچا اسی دوران ایک جوتا احسن اقبال کے سر پر پڑا جس کے بعد وہ بھی جوتا کھانے والے سیاستدان بن گئے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ایک جوتا احسن اقبال کے سر پر پڑا جس کے بعد وہ بھی جوتا کھانے والے سیاستدان بن گئے۔
یہ کوئی عام جوتا نہیں تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کی پسند خاص یعنی پشاوری چپل تھی۔
9067-F7-B5-3-CB6-4-D73-9409-5-CA4-A87-AFF68.jpg

بہرحال اس فعل کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ سیاست میں تشدد کا عنصر شامل نہیں ہونا چاہیے۔
 
جاسم محمد

محفلین
احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے۔
پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر حکمراں جماعت تحریک انصاف کے حامیوں اور حزب مخالف کے رہنماؤں کے درمیان ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا۔
مسلم لیگ نواز کے رہنما مصدق ملک، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی جب ایک پریس کانفرنس کے لیے وہاں پہنچے تو تحریک انصاف کے کارکنان نے ان کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ دونوں جانب سے دھکم پیل کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک جا پہنچا اسی دوران ایک جوتا احسن اقبال کے سر پر پڑا جس کے بعد وہ بھی جوتا کھانے والے سیاستدان بن گئے۔
مصدق ملک ن لیگ کے چند شریف اور پڑھے لکھے لوگوں میں سے ایک ہے۔ اسے تھپڑ مارنے کی مذمت ہونی چاہئیے۔
ویسے بھی سیاسی مخالفین کے خلاف متشدد رویہ اپنانے کی ہر صورت مذمت ہی ہونی چاہئیے، کیونکہ مہذب معاشروں میں ایسا نہیں ہوتا۔
تحریک انصاف کو اپنے کارکنان کی تربیت کرنی چاہئیے، ورنہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون کس جماعت کا ہے؟
آج کے واقعہ کی میں بھرپور مذمت کرتا ہوں
باباکوڈا
 
خالد رانا

6-B0-C1622-F80-C-408-A-BEDA-E691-D1-C65-E58.jpg
 
ضیاء حیدری

محفلین
یہ کوئی عام جوتا نہیں تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کی پسند خاص یعنی پشاوری چپل تھی۔
9067-F7-B5-3-CB6-4-D73-9409-5-CA4-A87-AFF68.jpg

بہرحال اس فعل کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ سیاست میں تشدد کا عنصر شامل نہیں ہونا چاہیے۔
جوتا ایڑی کی طرف سے لگا ہے یہی وجہ کہ ان کا سر جھک گیا، تکلیف تو بہت ہوئی ہو گی۔۔۔
 
ضیاء حیدری

محفلین
مصدق ملک ن لیگ کے چند شریف اور پڑھے لکھے لوگوں میں سے ایک ہے۔ اسے تھپڑ مارنے کی مذمت ہونی چاہئیے۔
ویسے بھی سیاسی مخالفین کے خلاف متشدد رویہ اپنانے کی ہر صورت مذمت ہی ہونی چاہئیے، کیونکہ مہذب معاشروں میں ایسا نہیں ہوتا۔
تحریک انصاف کو اپنے کارکنان کی تربیت کرنی چاہئیے، ورنہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون کس جماعت کا ہے؟
آج کے واقعہ کی میں بھرپور مذمت کرتا ہوں
باباکوڈا
ن لیگ میں سب شریف ہیں تو چوروں کی طرف داری کیوں کرتے ہیں۔
 
Top