بےشک بےشک بےشک قادیانی کافر ہیںکافر انکار کرنے والے کو کہتے ہیں۔ قادیانی رسول اللہﷺ کو نبی و رسول مانتے ہیں لیکن آخری نہیں۔ یوں وہ عقیدہ ختم نبوت کے منکر ہیں، رسول کریمﷺ کے منکر نہیں ہیں۔
نبوت کا دعویٰ کرنے والے ہر شخص کو قتل کردینا ہوتا ہے، نہ پاکستانی قانون اور نہی اسلامی قانون کاذب کو نبوت کا دعوی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔جی نہیں۔ قتل کی وجہ ریاست سے بغاوت تھی۔ نبوت کا دعویٰ کرنے والے ہر شخص کو قتل کر دیا گیا تو معاشرہ جنگل بن جائے گا جیسا کہ پاکستان کا ہو چکا ہے۔
عہد رسالت میں مسیلمہ کذاب نے جب نبوت کا دعوی کیا اور حضور کی نبوت کی تصدیق بھی کی تواس کے جھوٹا ہونے میں ذرا بھی تامل نہ کیا گیا۔ اور صدیق اکبر کے عہد خلافت میں صحابہ کرام نے جنگ کر کے اسے کیفر کردار تک پہنچایا۔ اس کے بعد بھی جب اور جہاں کسی نے نبوت کا دعوی کیا، امت مسلمہ نے متفقہ طور پر اسے جھوٹا قرار دیا اوراس کا قلع قمع کرنے میں ہر ممکن کوشش کیکمال کرتے ہیں وہ لوگ کہ جو لفظ قادیانی کا ق نظر آتے ہی ایک ریڈی میڈ پوسٹوں کا پلندہ الٹ دیتے ہیں اور یہ پڑھنے کی شدید اذیت گوارا نہیں کرتے کہ آیا یہاں انہیں کوئی مسلمان قرار دے بھی رہا ہے یا بحث کا موضوع کچھ اور ہے۔
اور اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والا غیرمسلم ہوا تو اس کے بارہ میں اسلامی و ملک کا قانون کیا حکم دیتا ہے؟نبوت کا دعویٰ کرنے والے ہر شخص کو قتل کردینا ہوتا ہے، نہ پاکستانی قانون اور نہی اسلامی قانون کاذب کو نبوت کا دعوی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
مسیلمہ کذاب جنگ یمامہ میں قتل ہوا۔ اگر محض نبوت کے دعویٰ پر قتل کرنا مقصود تھا تو صرف اسے قتل کرتے۔ اس کے لشکر کے ساتھ جنگ کیوں کرنا پڑی؟ کیونکہ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد یہ خلافت راشدہ کے خلاف بغاوت پر اترا ہوا تھا۔ مکہ اور مدینہ کے دفاع میں مسیلمہ کذاب کو اپنے لشکر سمیت قتل کیا گیا۔عہد رسالت میں مسیلمہ کذاب نے جب نبوت کا دعوی کیا اور حضور کی نبوت کی تصدیق بھی کی تواس کے جھوٹا ہونے میں ذرا بھی تامل نہ کیا گیا۔ اور صدیق اکبر کے عہد خلافت میں صحابہ کرام نے جنگ کر کے اسے کیفر کردار تک پہنچایا۔
اور اگر نبوت کا دعویٰ کرنے والا غیرمسلم ہوا تو اس کے بارہ میں اسلامی و ملک کا قانون کیا حکم دیتا ہے؟
اسے مدینہ کے دفاع میں قتل نہیں کیا گیا تھا، وہ مدینہ پر حملہ آور نہیں ہوا تھا،بلکہ مسلمان فوج نے مسیلمہ کزاب کو یمامہ میں قتل کیا تھا۔مسیلمہ کذاب جنگ یمامہ میں قتل ہوا۔ اگر محض نبوت کے دعویٰ پر قتل کرنا مقصود تھا تو صرف اسے قتل کرتے۔ اس کے لشکر کے ساتھ جنگ کیوں کرنا پڑی؟ کیونکہ رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد یہ خلافت راشدہ کے خلاف بغاوت پر اترا ہوا تھا۔ مکہ اور مدینہ کے دفاع میں مسیلمہ کذاب کو اپنے لشکر سمیت قتل کیا گیا۔
Battle of Yamama - Wikipedia
سزا ریاست سے بغاوت کی ہے دعویٰ نبوت کی نہیں۔نبوت یا رسالت کا دعویٰ کرنے والا ہر شخص کافر کے درجے پر ہے اور قابل سزا ہے۔
رسول اللہ ﷺ کی اپنی زندگی میں 4 عربوں نے دعویٰ نبوت کرتے ہوئےریاست مدینہ کے خلاف بغاوت کا آغاز کیا تھا۔ ان چاروں کے نام یہ ہیں:اسے مدینہ کے دفاع میں قتل نہیں کیا گیا تھا، وہ مدینہ پر حملہ آور نہیں ہوا تھا،بلکہ مسلمان فوج نے مسیلمہ کزاب کو یمامہ میں قتل کیا تھا۔
اگر دعویٰ نبوت کرنے والا ریاست کے خلاف بغاوت ہی نہ کرے تو اس کے ساتھ جنگی اصول کے مطابق سلوک کیسے کیا جا سکتا ہے؟اسلام میں کذاب کی حثیت کافر کی ہوتی ہے اور وہ واجب القتل ہوتا ہے، اور اس کے ساتھ دینے والے لڑنے والے کے ساتھ جنگی اصول کے مطابق سلوک کیا جاتاہے۔
"پارلیمنٹ میں قادیانی شکست" میں اس کارروائی کا مکمل احوال موجود ہے۔ قادیانی بہت سے باتوں کو گول کر جاتے ان کا جواب ہی نہیں دیتے تھے۔کچھ دنوں پہلے عالمی تحفظ ختم نبوت خیبر پختونخوا کے امیر مفتی شہاب الدین صاحب اور ختم نبوت کے دیگر منتظمین سے ملاقات ہوئی۔ تو ان سے اس لڑی کے حوالے سے تھوڑی معلومات لی۔
سب سے پہلے تو یہ کہ آئین پاکستان کے تحت غیر مسلم کافر یعنی قادیانی جھوٹ اور فریب کا سہارا لیتے ہوئے مفتی محمود کی قومی اسمبلی میں مرزا ناصر قادیانی سے جو بحث تھی اس کو ختم نبوت دلیل کر کے پیش کرتے رہے۔ جس سے ان کی اصلیت بے نقاب ہوجاتی ہے۔
لیکن جب ختم نبوت کے منتظمین سے گفتگو ہوئی تو انہوں نے واضح کیا کہ مرزا ناصر قادیانی (جو کہ آئین پاکستان کے تحت غیر مسلم اور کافر ہے )کی قومی اسمبلی میں بحث ختم نبوت پر نہیں بلکہ قادیانیوں کو اپنے آپ کو مسلمان ثابت کرنے کے لئے بحث ہوئی تھی۔ جس میں ان کو مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
اس وضاحت کو یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد نئے آنے والے مسلمان قاریوں کو جو کہ غیر مسلم قادیانیوں کی مکاریوں سے واقف نہیں ہیں ان کو اس بحث سے متعلق آگاہ کرنا تھا۔کہ قومی اسمبلی میں جو بحث 1974 میں کی گئی تھی وہ قادیانیوں کا اپنے آپ کو مسلمان ثابت کرنے کی تھی نہ کہ ختم نبوت پر دلیل مانگنے کی۔
صرف قادیانی ہی نہیں باطل کے تمام پجاریوں کا یہی حال ہے!!!قادیانی بہت سے باتوں کو گول کر جاتے ان کا جواب ہی نہیں دیتے تھے۔
میں ایک مسلمان ہوں اللہ کو ایک اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور رسول مانتا ہوں۔ آئین پاکستان کے مطابق اور قرآن و سنت کے مطابق جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور رسول نہ مانے وہ غیر مسلم اور کافر ہے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اللہ کو ایک محمد ﷺ کو اللہ کا سچا رسول مانتا ہوں
والسلام
" قادیانی بہت سے باتوں کو گول کر جاتےان کا جواب ہی نہیں دیتے تھے۔