تو ابھی کونسا انسانوں کے دور میں ہیں۔ حیوانوں کا دور ہی تو چل رہا ہے!آپ چاہتے ہیں کہ اس بات سے خوش ہوکر ہم پتھر کے دور میں پہنچ جائیں
عارف بھائی یہ سب نورا کشتی ہے !
احمدی نژاد کے جواب سے خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
آپکو نورا کشتی کا نہیں معلومیہ نورا کشتی کیا ہوتا ہے جناب؟
جی ہاں ، میں بھی اسی نڈر پن سے ڈرتا ہوں۔ اسی نے صدام کا عراق کھو دیا تھا۔احمدی نژاد کے خیالات اور سوچ سے میں متفق نہیں اور ان کا اپنے ہی عوام کے ساتھ رویہ قطعاً قابل قبول نہیں ہے لیکن امریکی میڈیا کے ساتھ بات چیت کے وقت ان کا نڈرپن دیکھتے ہوئے ایک عجیب سی خوشی ملتی ہے، شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو کہ ہم اپنے سیاستدانوں کو امریکیوں سے رویّے کے عادی ہوں جس کو دیکھتے ہوئے غلامی کے احساس سے کرب محسوس ہوتا ہے۔