احمد اور مومل

سعادت

تکنیکی معاون
انتہائی دردناک۔ No parent should ever have to bury their child.

اللہ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

فرقان احمد

محفلین
ایسے الفاظ کہاں سے لائے جائیں جو آپ کے غم اور کرب کا مداوا کر سکیں۔ کوئی حرفِ تسلی نہیں ہے؛ بس یہی تصور کیجیے کہ جلد یا بدیر، ہمیں بھی وہیں لوٹ کر جانا ہے۔ یہ جدائیاں تو محض عارضی ہیں۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوسناک، الفاظ نہیں مل رہے، اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو، آپ کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے، آمین۔
 
Top